انا للہ وانا الیہ راجعون
علی عامر محفلین نومبر 2، 2012 #43 ابن سعید نے کہا: ہم نے اس سائٹ کا مکمل بیک اپ لے لیا ہے۔ لیکن مشتبہہ ہیں کہ اس سائٹ پر ان کا مکمل کام موجود بھی ہے یا نہیں کیوں کہ اکثر کتابوں میں دس بیس کلام سے زیادہ موجود نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بلاگ بھی ملاحظہ فرمائیں، http://saminaraja-urdupoetry.blogspot.com/
ابن سعید نے کہا: ہم نے اس سائٹ کا مکمل بیک اپ لے لیا ہے۔ لیکن مشتبہہ ہیں کہ اس سائٹ پر ان کا مکمل کام موجود بھی ہے یا نہیں کیوں کہ اکثر کتابوں میں دس بیس کلام سے زیادہ موجود نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بلاگ بھی ملاحظہ فرمائیں، http://saminaraja-urdupoetry.blogspot.com/
میر انیس لائبریرین نومبر 2، 2012 #44 انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کافی عرصہ سے انکے اشعار فیس بک پر نہیں آرہے تھے ورنہ اکثر وہ اپنی غزلیں فیس بک پر بھیجتی رہتی تھیں ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کافی عرصہ سے انکے اشعار فیس بک پر نہیں آرہے تھے ورنہ اکثر وہ اپنی غزلیں فیس بک پر بھیجتی رہتی تھیں ۔