ثناء اللہ بھائی نے جولائی 2005 میں اردو محفل میں شمولیت اختیار کی اور آج یہ اپنے پیغامات کی تعداد کو اس بلندی پر لے گئے ہیں کہ ان کے نام کے ساتھ مشاق کا عہدہ جگمگا رہا ہے۔
میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ اسی طرح محفل کی رونق میں اضافہ کرتے رہیں۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو بے حساب خوشیاں نصیب فرمائے۔۔۔ آمین