مبارکباد ثناء اللہ بھائی مشاق ہو گئے

شمشاد

لائبریرین
ثناء اللہ بھائی نے جولائی 2005 میں اردو محفل میں شمولیت اختیار کی اور آج یہ اپنے پیغامات کی تعداد کو اس بلندی پر لے گئے ہیں کہ ان کے نام کے ساتھ مشاق کا عہدہ جگمگا رہا ہے۔

آپ کو مشاق کا عہدہ ملنے پر بہت بہت مبارک ہو۔​
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کی تیسری سالگرہ کے موقع پر ووٹنگ کے ذریعے فیصلہ ہو گا کی کس رکن کو یہ اعزاز دیا جائے۔ کیونکہ کچھ اور بھی امیدوار ہیں۔
 

بلال

محفلین
میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ اسی طرح محفل کی رونق میں اضافہ کرتے رہیں۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو بے حساب خوشیاں نصیب فرمائے۔۔۔ آمین
 

تعبیر

محفلین
مجھے نہیں پتہ کے مشاق کیا ہوتا ہے نہ ہی آپ جناب کو جانتی ہون پھر بھی

63723gj09ej3dm3.gif
 
Top