ثوبت یا پینڈا (ثرید)

ماہی احمد

لائبریرین
یہ ویڈیو میں نے فیس بک پر لگائی تو برادرم شمشاد کا تقاضا تھا کہ محفل پر بھی شریک کریں
سو ان کی خواہش کے احترام میں ویڈیو شریک کر رہا ہوں
قصہ کچھ یوں ہے کہ پردیس میں بندہ ایک طرح کے ذائقے اور طریقے سے پکے ہوئے کھانے کھا کر بور ہو جاتا ہے ایک دن خیال آیا کہ کچھ نیا کیا جائے تو جناب یہ ڈش بنائی اور ہم چار میس ممبران نے بہت رغبت سے کھائی طریقہ بہت سادہ ہے مرغ کا سالن تھوڑا پتلے شوربے والا بنا کر ورقی چپاتیاں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے پرات میں ڈالیں اس کے اوپر شوربہ اور بوٹیاں ڈال دیں ساتھ سلاد اور پودینے کی چٹنی ہو تو سبحان اللہ تو جناب بنائیں اور مزے سے کھائیں
میں آپ سے پہلے بھی گزارش کر چکی کہ ایسی چیزوں میں مجھے ٹیگ نہ کیا کریں۔۔۔ خوامخواہ سعید سے شکایت ہونے لگتی :cautious: :)p یہ مزاح تھا!)
 
یہ ویڈیو میں نے فیس بک پر لگائی تو برادرم شمشاد کا تقاضا تھا کہ محفل پر بھی شریک کریں
سو ان کی خواہش کے احترام میں ویڈیو شریک کر رہا ہوں
قصہ کچھ یوں ہے کہ پردیس میں بندہ ایک طرح کے ذائقے اور طریقے سے پکے ہوئے کھانے کھا کر بور ہو جاتا ہے ایک دن خیال آیا کہ کچھ نیا کیا جائے تو جناب یہ ڈش بنائی اور ہم چار میس ممبران نے بہت رغبت سے کھائی طریقہ بہت سادہ ہے مرغ کا سالن تھوڑا پتلے شوربے والا بنا کر ورقی چپاتیاں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے پرات میں ڈالیں اس کے اوپر شوربہ اور بوٹیاں ڈال دیں ساتھ سلاد اور پودینے کی چٹنی ہو تو سبحان اللہ تو جناب بنائیں اور مزے سے کھائیں
دیکھنے میں تو عمدہ ہے کھانے میں کیسا ہے پتا نہیں
 
اللہ اللہ انسان کتنا کھائے گا اور کیا کیا کھائے گا، مطلب روٹی تو روٹی ہوتی ہے، یہ روٹی کی قسمیں کہاں سے ایجاد ہو گئیں۔ :)
کھانے وہی ہوتے ہیں بس اُن کو ہم نئے طریقے سے بناتے ہیں تو اُس کا نام کچھ بنادیتے ہیں
 
Top