عائشہ عزیز
لائبریرین
اوئیمیری پیاری عائشہ
تم بھی بہت اچھی ہو ماہی
اوئیمیری پیاری عائشہ
اوئی
تم بھی بہت اچھی ہو ماہی
کوئی بات نہیںبھلکڑ کی باتوں کا بُرا نہ منائیں۔ یہ ہر بات کہہ کر بھول جاتے ہیں۔
ارے یہ منہ کیوں چھپا رہی رہو
دکھاؤ ذرا، نکل آیا نا پمپل، کہا بھی تھا یہ برینڈ نہ یوز کرو فیس واش کا، مانتی ہی نہیں آجکل کی لڑکیاں تو۔
چلو تمہیں ہلدی والا ابٹن بنا کر دوں۔
بالکل ایسا ہی ہونا چاہیے۔کوئی بات نہیں
آنٹی ہوں، اب میں بھی ہر بات کہہ کر بھول جایا کروں گی۔
آپ لوگ بھی برا مت ماننا
آئے ہائے لڑکی ایسے پاگلوں کی طرح مت ہنسو، اٹھ کر بیٹھو، اگلے گھر جاؤ گی تو سب کیا کہیں گے کہ کچھ سکھایا نہیں لڑکی کو۔
نہیں وہ تو ان گرمیوں میں نکلے تھےاب ٹھیک ہے
اماں وڈی! ایسے باتیں تو مت کریںآئے ہائے لڑکی ایسے پاگلوں کی طرح مت ہنسو، اٹھ کر بیٹھو، اگلے گھر جاؤ گی تو سب کیا کہیں گے کہ کچھ سکھایا نہیں لڑکی کو۔
ہائیں آپ کیوں کہتے رہتے ہیں؟؟؟یہی بات تو میں بھی کہتا رہتا ہوں ان لڑکیوں کو اور ساتھ ہی یہ بھی چائے نہ پیا کریں اور یہ کہ صرف دودھ پیا کریں۔
تو اور کیسے کروں، ان بھائیوں نے میرا آنٹی والا بٹن آن کردیا ہے نا!اماں وڈی! ایسے باتیں تو مت کریں
تو آف کیسے ہوگا اب؟تو اور کیسے کروں، ان بھائیوں نے میرا آنٹی والا بٹن آن کردیا ہے نا!
بدلا لے لوں تھوڑی سی دھپ دھپ کے بعد بند ہو جائے گاتو آف کیسے ہوگا اب؟
اوئی پھر تو میں بھاگوں یہاں سےبدلا لے لوں تھوڑی سی دھپ دھپ کے بعد بند ہو جائے گا
ارے لڑکی بھاگتی کہاں ہو، تیل لاؤ ذرا بالوں میں لگاؤں کیسے جھاڑ جھنکار ہو رہے ہیں۔اوئی پھر تو میں بھاگوں یہاں سے
میں نے صبح کالج جانا ہے دادی اماںارے لڑکی بھاگتی کہاں ہو، تیل لاؤ ذرا بالوں میں لگاؤں کیسے جھاڑ جھنکار ہو رہے ہیں۔
نہیں ہوتے خراب، لاؤ تیل۔ نہا لینا صبح، ویسے بھی صبح نہانا صحت ہوتی ہے۔میں نے صبح کالج جانا ہے دادی اماں
میرے بال خراب ہوجائیں گے
لیکن ابھی کل تو نہایا تھا صبح اتنی سردی تھی سچی میںنہیں ہوتے خراب، لاؤ تیل۔ نہا لینا صبح، ویسے بھی صبح نہانا صحت ہوتی ہے۔
کوئی بات نہیں، پکڑاؤ تیل۔لیکن ابھی کل تو نہایا تھا صبح اتنی سردی تھی سچی میں
ہم بھلکڑ بھائی کا دھاگہ تو نہیں خراب کر رہے ویسے
ہائے او ربا!!کوئی بات نہیں، پکڑاؤ تیل۔
اور اس لڑکے کی خوب کہی، جی ایف سے بات کرتا پکڑا گیا ہے مار کے ڈر سے بھاگ گیا، خدا کی پناہ آجکل کے لڑکے بھی نا، توبہ توبہ۔