ماہی احمد
لائبریرین
چپ، بچیاں ایسی باتیں نہیں کرتیں۔ہائے او ربا!!
یہ جی ایف کون ہے؟
چپ، بچیاں ایسی باتیں نہیں کرتیں۔ہائے او ربا!!
یہ جی ایف کون ہے؟
بتاؤ توچپ، بچیاں ایسی باتیں نہیں کرتیں۔
ارے حد ہو گئی، حیا نام کو بھی نہیں رہ گئی، چپ کرو لڑکی کیسی بے باکی سے کہہ دیا بتاؤ تو، آئے ہائے خدا کی پناہ کیسا زمانہ آ گیا۔بتاؤ تو
ہائیں تو کون تھی وہ مینا جس سے فون پر باتیں بگھار رہے تھے؟؟؟استغفراللہ !!!
الزام، الزام اور الزام!!!
انٹی جی کچھ تو خُدا کا خوف کریں!!!ہائیں تو کون تھی وہ مینا جس سے فون پر باتیں بگھار رہے تھے؟؟؟
افففففارے حد ہو گئی، حیا نام کو بھی نہیں رہ گئی، چپ کرو لڑکی کیسی بے باکی سے کہہ دیا بتاؤ تو، آئے ہائے خدا کی پناہ کیسا زمانہ آ گیا۔
بھلکڑ بھائی کی کوئی گرل فرینڈ بھی ہےمانو چپ کر جاؤ، جب تمہیں جی ایف کا علم نہیں تو تمہیں بھلکڑ کی گرل فرینڈ کا کیوں بتائیں۔
خود بھی کرو خدا کی ذات کا خوف لڑکے، یہ طوطا مینا کہ کہانی یہاں نہیں چلے گی۔انٹی جی کچھ تو خُدا کا خوف کریں!!!
اتھے تاں آوے دا آوا ای وگڑیا پیا اےسجناں دے نال انج نہیں کریندا
حد ہو گئی! کیسی گز بھر کی زبان ہے، چپ۔بھلکڑ بھائی کی کوئی گرل فرینڈ بھی ہے
ہا ہائے ایسے تھوڑی ناں کہتے ہیں
ماہی آئی نیڈ ٹو ہیئر آل دیٹحد ہو گئی! کیسی گز بھر کی زبان ہے، چپ۔
ہا ہائے ایسی کہانیاں نہیں سنتے چپ کر کے سو جاؤ۔ماہی مجھے بھی کہانی سنا دو
میں سونے لگی ہوں
لیکن طوطا مینا کی کہانی تو اچھی ہوگی ناںہا ہائے ایسی کہانیاں نہیں سنتے چپ کر کے سو جاؤ۔
خبردار!لیکن طوطا مینا کی کہانی تو اچھی ہوگی ناں
خبردار!
چپ اب کے جو بولی تو پھر دیکھتی جانا۔