جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

قیصرانی

لائبریرین
چونکہ باہر سردی کا موسم ہے اس لئے یہ سمجھ لیجئے کہ یہ بلی برفباری کو دیکھ رہی ہے
2013-02-22193228_zps52f76696.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
برفانی انسان تو نہیں ملا، برفانی درخت دیکھ لیجئے۔ کون کہتا ہے کہ قلفیاں یا آئس کریم درخت پر نہیں اگتیں
2013-02-25095714_zps69a2cd3c.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
روسی ٹریکٹر بھی ہیں ھھھ ھھھ ھھ اور اس سرد جہنم سے بھگوان بچائے ہمیں :rolleyes:
ٹریکٹر وہ جو کام آئے۔ جتنی سردی ہو، اس نے کبھی سٹارٹنگ میں مسئلہ نہیں کیا۔ ہاں کبھی کبھی ویسے گرمیوں میں کام چھوڑ جاتا ہے۔ روسی جو ہوا :rollingonthefloor:
 
قیصرانی صاحب آپ کی تو جاتی سردیاں بھی ہمارے طرف کی پر شباب سردیوں پر بھاری ہیں۔ تاہم جو تصاویر ہیں ان میں صرف برف ہی نے ہر شہ کو جاذب نظر بنادیا ہے لیکن اتنی برف کا بھی کیا کرے کوئی؟
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی صاحب آپ کی تو جاتی سردیاں بھی ہمارے طرف کی پر شباب سردیوں پر بھاری ہیں۔ تاہم جو تصاویر ہیں ان میں صرف برف ہی نے ہر شہ کو جاذب نظر بنادیا ہے لیکن اتنی برف کا بھی کیا کرے کوئی؟
تصویریں کھینچے کے کام آتی ہے اتنی برف۔ آپی مقدس کو جیلس کرنے کے کام آتی ہے۔ اور بھی بہت سے کام ہوں گے برف کے، پر کبھی توجہ نہیں دی :)
 
Top