جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

عینی شاہ

محفلین
چونکہ باہر سردی کا موسم ہے اس لئے یہ سمجھ لیجئے کہ یہ بلی برفباری کو دیکھ رہی ہے
2013-02-22193228_zps52f76696.jpg
واااااااااااااااااااااااااااااااااومانو مانو کیوٹ مونو ہاؤ آر یو مانو :bighug:
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ لیتے وقت تو قلفی جم گئی ہوگی۔
اس تصویر میں درختوں پر برف کیوں نہیں ہے؟۔ حالانکہ یہ بھی پائن کے درخت ہی لگتے ہیں۔
جی تصاویر لیتے ہوئے تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ عام طور پر اچھی طرح جیکٹ وغیرہ پہنی ہوتی ہے
ان درختوں پر برف اس لئے کم ہے کہ برفباری جو پچھلے دنوں ہوئی تھی، اس وقت ہوا کا رخ مخالف سمت سے تھا۔ یعنی اس طرح برف کم پڑی۔ اگر تصویر پر کلک کریں تو تصویر کچھ بڑی ہو کر دکھائی دے گی شاید۔ اس وقت آپ کچھ برف دیکھ سکتے ہیں ان درختوں پر
 
Top