جادو گر نے چہرہ بدل لیا

بلال

محفلین
یہ تو میں نے بہت غلط کر دیا ہے۔۔۔ اپنے پیروں پر خود کلہاڑی مار لی۔۔۔
جادوگر جی میں بہت معصوم ہوں مہربانی کر کے مجھے مکھی نہ بنائیں بلکہ اس کو بنائیں جس نے آپ کا دھیان اس طرف کرایا ہے یعنی مکھی والی بات کی طرف۔۔۔
 
زینب

محفلین
کرنا کیا ہے ابھی جادوگر کہیں اور کام لگا ہو گا جب اس نے وہاں سے فارغ ہونا ہے اور یہاں آنا ہے تو پھر وہی دوڑ۔۔۔ ابن سعید بھائی مل گئے تو ٹھیک نہیں تو کسی بنگالی بابا کا انتظام کرنا پڑے گا۔

ارے بنگالی بابا کے لیے اپ کو اتنی بھاگ دوڑ‌کرنے کو کوئی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔بنگالی بابا تو یہاں‌ہی ہیں ساتھ میں‌کالی مائی بھی آیئں‌گی۔۔۔۔۔کہو‌تو میں بلا لاؤں ہو سکتاہے وہ اپ کو مکھی بننے سے بچا لے:grin:
 
نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔۔ جلدی سے بلا لاؤ۔۔۔
 
Top