جادو گر نے چہرہ بدل لیا

میری زیادہ پوسٹس کافی لمبی ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر یہ

اور میرا انٹرویو آپ کے انٹرویو سے ہزار گنا لمبا ہے۔
پر زکریا، کچھ عرصہ سے تو کافی خاموشی تھی نا آپ کی جانب سے۔ خاص کر محفل پر۔۔۔ جب سے میں آیا ہوں، میں نے تو تبھی سے آپ کو کم گو دیکھا۔۔۔ اب اچانک سے یہ تبدیلی صرف حیران کن نہیں، خوشگوار بھی ہے۔ :)
 
فرخ منظور

لائبریرین
بہت خوشی ہوئی جادوگر نے اپنا چہرہ بدل ڈالا - اب تو یہ جادوگر کم اور امریکی کاؤ بوائے زیادہ لگ رہے ہیں - :)
 
بلال

محفلین
اچھا ہوا سب نے جادوگر کا ذہن کسی اور طرف لگا دیا ورنہ سنا تھا کہ وہ مجھے مکھی بنانے والے ہیں۔۔۔ اچھا ہوا بچ گیا۔۔۔
 
بلال

محفلین
مکھی تو اپ اب بھی بنو گے بس زرہ جلال انے کی دیر ہے

بس آپ جادوگر کا ذہن کسی اور طرف لگا دیں۔۔۔ بس کچھ دن گزر جائیں ہو سکتا ہے اتنے میں ہم بھی کسی قابل ہو جائیں۔۔۔ یعنی جادوگر سے بچنے کی کوئی اور راہ تلاش کر لیں۔۔۔
 
بلال

محفلین
اچھا یاد کرایا۔ کدھر ہے میری جادو کی چھڑی؟ :grin:

نہیں جادوگر صاحب ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔ بھلا چھڑی کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ لگتا ہے آپ بھی بچوں کی باتوں میں آ گئے۔۔۔ بچے مذاق مذاق میں آپ کو جلال میں لے آئے ہیں۔۔۔ بس آپ آرام فرمائیں۔۔۔ میں دیکھا ہوں یہ کون ہے جس نے اتنی ہمت کی وہ بھی جادوگر کو چھیڑنے کی۔۔۔؟
 
damsel

معطل
بس آپ جادوگر کا ذہن کسی اور طرف لگا دیں۔۔۔ بس کچھ دن گزر جائیں ہو سکتا ہے اتنے میں ہم بھی کسی قابل ہو جائیں۔۔۔ یعنی جادوگر سے بچنے کی کوئی اور راہ تلاش کر لیں۔۔۔

ابن سعید بھائی کو کچھ شد بد ہے جادو منتر میں ذرا جائیں ان کے پاس اور جلدی جب تک کاؤ بوائے اپنا گھوڑا دوڑاتا ہوا آئے:grin:
 
بلال

محفلین
ابن سعید بھائی کو کچھ شد بد ہے جادو منتر میں ذرا جائیں ان کے پاس اور جلدی جب تک کاؤ بوائے اپنا گھوڑا دوڑاتا ہوا آئے:grin:

ہاں اب کچھ تو کرنا ہو گا۔۔۔
ابن سعید بھائی جلدی سے یہاں آؤ اور کچھ جادومنتر کر کے اس جادوگر سے بچاؤ۔۔۔ یہ جادوگر تو کافی غصہ میں لگ رہا ہے اور مجھے مکھی بنانے والا ہے۔۔۔ اب بندہ جادوگر سے پوچھے پہلے پاکستان میں مکھیاں کیا کم ہیں جو ایک اور کا اضافہ کر رہے ہو۔۔۔
 
بلال

محفلین
میں تو دوڑ دوڑ کر بھی تھک گیا ہوں اور ابن سعید بھائی کا بھی کچھ پتہ نہیں۔۔۔ چلو یہ تو بہتر ہوا کہ چھڑی کی validity ختم ہو گئی ہے اب ری نیو کرواتے کچھ تو وقت لگے گا اتنے میں کچھ بندوبست کرتا ہوں۔۔۔
 
زندگی تو ہمیشہ سے رنگین ہے ایک محفل ہی بلیک اینڈ وائٹ تھی۔

تصیح فرمائیے سر جی ! اپ کا نام "سرخ" رنگ میں ۔۔۔۔۔۔ اپ کا تاج "بھورے" رنگ میں نظر ارہا ہے۔۔۔۔

مگر موڈ کو ذرا چینچ فرما لیں ۔۔۔۔۔ "جارحانہ"

معصوم ڈر جائیں گے موڈ دیکھ کر:)
 
damsel

معطل
میں تو دوڑ دوڑ کر بھی تھک گیا ہوں اور ابن سعید بھائی کا بھی کچھ پتہ نہیں۔۔۔ چلو یہ تو بہتر ہوا کہ چھڑی کی validity ختم ہو گئی ہے اب ری نیو کرواتے کچھ تو وقت لگے گا اتنے میں کچھ بندوبست کرتا ہوں۔۔۔

یہ ساجد اقبال بھائی نے بڑے راز کی بات بتائی:rolleyes: چلو بلال اب دو گھڑی سانس لے لو اور پھر سوچو کہ کیا بندوبست کرنا ہے:)
 
بلال

محفلین
یہ ساجد اقبال بھائی نے بڑے راز کی بات بتائی:rolleyes: چلو بلال اب دو گھڑی سانس لے لو اور پھر سوچو کہ کیا بندوبست کرنا ہے:)

کرنا کیا ہے ابھی جادوگر کہیں اور کام لگا ہو گا جب اس نے وہاں سے فارغ ہونا ہے اور یہاں آنا ہے تو پھر وہی دوڑ۔۔۔ ابن سعید بھائی مل گئے تو ٹھیک نہیں تو کسی بنگالی بابا کا انتظام کرنا پڑے گا۔
 
تعبیر

محفلین
کرنا کیا ہے ابھی جادوگر کہیں اور کام لگا ہو گا جب اس نے وہاں سے فارغ ہونا ہے اور یہاں آنا ہے تو پھر وہی دوڑ۔۔۔ ابن سعید بھائی مل گئے تو ٹھیک نہیں تو کسی بنگالی بابا کا انتظام کرنا پڑے گا۔

نہیں ایک اور راستہ بھی ہے آپ مشورے ہمارے مین بھی اپنی مسئلہ بھیج سکتے ہیں :)
 
زیک

مسافر
بلال اب وقت قریب ہے۔ پہلا مسئلہ تھا کہ آپ کی تمام جانیں جو آپ نے دو آئی‌ڈیز میں چھپائی ہوئی تھیں انہیں یکجا کیا جائے ورنہ ایک پر جادو ہوتا تو دوسری جان سے نقصان کا اندیشہ تھا۔
 
Top