بائیوٹیک بلڈنگ بائیومیڈیکل بلڈنگ
زیک مسافر ستمبر 4، 2006 #42 چلیں اب کیمپس کے نئے حصے کی طرف چلتے ہیں جو ہائیوے کے دوسری طرف ہے اور ٹیکسکوئیر کہلاتا ہے۔ ٹیکسکوئیر میں کئی ریستوران بھی ہیں اور مجھے بھوک لگ رہی ہے تو پہلے کچھ باربیکیو کھا لیا جائے۔
چلیں اب کیمپس کے نئے حصے کی طرف چلتے ہیں جو ہائیوے کے دوسری طرف ہے اور ٹیکسکوئیر کہلاتا ہے۔ ٹیکسکوئیر میں کئی ریستوران بھی ہیں اور مجھے بھوک لگ رہی ہے تو پہلے کچھ باربیکیو کھا لیا جائے۔
زیک مسافر ستمبر 9، 2006 #46 شکریہ عباس۔ یہ سکول آف مینجمنٹ کی بلڈنگ ہے مگر سوال یہ ہے کہ یہ Tech Square میں کیا کر رہی ہے
ابن سعید خادم اپریل 12، 2012 #50 ہم نے تصویروں کے سورس چیک کیئے کیوں کہ اتنے عرصہ بعد تو اکثر چیزوں کو یو آر ایل تبدیل ہو جاتا ہے، یہی سیکھا ہے ہم نے اپنی ریسرچ سے۔
ہم نے تصویروں کے سورس چیک کیئے کیوں کہ اتنے عرصہ بعد تو اکثر چیزوں کو یو آر ایل تبدیل ہو جاتا ہے، یہی سیکھا ہے ہم نے اپنی ریسرچ سے۔
زیک مسافر جنوری 19، 2016 #52 جارجیا ایکویریم کچھ سال پہلے تک دنیا کا سب سے بڑا ایکویریم تھا۔ وہیل شارک آخری تدوین: جنوری 19، 2016
ایچ اے خان معطل جنوری 19، 2016 #58 شاباش زیک بھائی جان بہت زبردست ہیں ۔ا پ تو بہت قابل انسان ہیں۔ بلکہ چھاگئے ہیں۔