اٹلانٹا ائرپورٹ دنیا کا مصروف ترین ائرپورٹ ہے مگر ایسا شاہکار نہیں کہ اس کی تصاویر لی اور پوسٹ کی جائیں۔زیک آپ نے اٹلانٹا کی سیر تو کرا دی پر اسکے پاس واقع دنیا کے مصروف ترین ایئر پورٹ کی نہیں؟
Hartsfield–Jackson Atlanta International Airport (IATA: ATL, ICAO: KATL, FAA LID: ATL), known locally as Atlanta Airport, Hartsfield, or Hartsfield–Jackson, is located seven miles (11 km) south of the central business district of Atlanta, Georgia, United States. It has been the world's busiest airport by passenger traffic since 1998, and by number of landings and take-offs from 2005 until 2013
https://en.wikipedia.org/wiki/Hartsfield–Jackson_Atlanta_International_Airport
کیا مطلب؟ شاہکار نہ سہی اندر سے دیکھنے کے قابل تو ہوگا ہیاٹلانٹا ائرپورٹ دنیا کا مصروف ترین ائرپورٹ ہے مگر ایسا شاہکار نہیں کہ اس کی تصاویر لی اور پوسٹ کی جائیں۔
آپ کہتے ہیں تو اگلی دفعہ جب ائرپورٹ جانا ہوا تو تصاویر لوں گا۔کیا مطلب؟ شاہکار نہ سہی اندر سے دیکھنے کے قابل تو ہوگا ہی