جاسمن
لائبریرین
بہت بہت شکریہ خلیل بھائی!
اللہ آپ کے والد صاحب کو اونچے درجات عطا فرمائے اور آپ کو سُکھ صحت عطا فرمائے۔آمین!
بہت شکریہ زکریا!مبارک ہو جاسمن
ماشاء اللہ۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو آپی۔۔۔
شاباش جاسمن آپی۔۔۔
یو آر گریٹ۔۔۔
عدنان بھائی اتنی محبت سے لڑی بنانے اور پر خلوص دعاؤں کے لیے بہت سا شکریہ۔۔۔جزاک اللہ خیرا
اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو قبول و مقبول فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
شکریہ۔میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
جاسمن آپی آپ محفل کی وہ شخصیت ہیں جیسے ہر محفلین قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔آپ کی محفل کے لیے بے لوث خدمات اور محفلین کو محبت و شفقت سے نوازی گئی دعائیں آپ کی عاجزی و خلوص کا منہ بولتا ثبوت ہیں
عدنان بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ جو آپ نے اتنی محبت خلوص اور اپنایئت کے ساتھ
جاسمن بہنا کے لیئے تھریڈ بنایا اور ہمیں یہ موقع فراہم کیا کے ہم
جاسمن بہنا کو مبارکباد دیں سکے
مغالبہ آرائی شاید مبالغہ آرائی سے بھی بڑھکر کچھ ہے!ہمارے خیال سے آپ سب ہماری مغالبہ آرائی اور سنسنی خیز پیدا کرنے کی ناکام کوشش سے بیزار آرہے ہیں
سر شکریہ ،تدوین کر دیں ۔ً
مغالبہ آرائی شاید مبالغہ آرائی سے بھی بڑھکر کچھ ہے!
رپورٹ کردیجیے۔ متعلقہ مدیر کو خبر ہوجائے گی۔سر شکریہ ،تدوین کر دیں ۔
جی بہتر ۔رپورٹ کردیجیے۔ متعلقہ مدیر کو خبر ہوجائے گی۔
سید عمران بھائی ابھی تو آپ نے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا ناطقہ بند کر رکھا ہے، کل کلاں کو کہیں اردو محفل پر مدیر ہوگئے تو داخلہ ہی بند کروادیں گے شاید!ایک تو ان کے خلاف رپورٹیں بھگتا بھگتا کر ہم تنگ آگئے ہیں!!!
ارے کیا غضب کا مشورہ دیا ہے ،سید عمران بھائی ابھی تو آپ نے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا ناطقہ بند کر رکھا ہے، کل کلاں کو کہیں اردو محفل پر مدیر ہوگئے تو داخلہ ہی بند کروادیں گے شاید!
نہیں سر، اب ایسا بھی نہیں ہے۔۔۔سید عمران بھائی ابھی تو آپ نے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا ناطقہ بند کر رکھا ہے، کل کلاں کو کہیں اردو محفل پر مدیر ہوگئے تو داخلہ ہی بند کروادیں گے شاید!
ہم تو بات بات پر آپ سے شکوہ کرتے رہیں گے!!!بھیا اب ذرا سوچ سمجھ کر ، بزرگوں نے پیشن گوئی کردی ہے ،
بات میں شکوہ مت کیجیے گا ۔