مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

رانا

محفلین
ماشاءاللہ بہت ہہت مبارک ہو جاسمن بہنا۔ یہ تو انتہائی خوشی کی خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ مبارک کرے اور مزید ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔:)
 

اکمل زیدی

محفلین
خیر مبارک۔
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اس ضرب المثل کو آپ نے کس لیے استعمال کیا؟:)
بہت شکریہ آپ کے دعائیہ کلمات کا اللہ آپ کو بھی ایسی اور اس سے بڑھ کر کامیابیاں عطا کرے.
رہی بات ضرب المٹل کی تو بھئی سامنے کی بات ہے اب بندہ سٹیٹس پڑھ رہا ہو اور سارا دن اس کا کام اعداد شمار کا ہو...امید ہے بات پہنچ گئی ہو گی..التماس دعا...
 
رہی بات ضرب المٹل کی تو بھئی سامنے کی بات ہے اب بندہ سٹیٹس پڑھ رہا ہو اور سارا دن اس کا کام اعداد شمار کا ہو...امید ہے بات پہنچ گئی ہو گی

یعنی جب آپ کا کام ہی آپ کی ہابی بن جائے تو آپ خوب لطف اندوز ہوتے ہیں!
 

جاسمن

لائبریرین
اللہ اللہ۔
بہت مبارک ہو باجی۔
بہت خوشی ہوئی۔ اللہ پاک دونوں جہان کی کامیابی مقدر کرے۔
آمین۔
پھر کیا ہلا گلا ہوا گھر پر؟

خیر مبارک شکیب!
مہربانی۔
آمین!
ہلا گلا!:)
میرے پورے ایم فل میں اتنے ہلے گلے ہوئے ہیں کہ بس:)
اللہ صاحب کا بھلا کرے۔ یہ ان ہی کی مہربانی ہے۔ میرے بچوں اور امی، بھائی سب نے ساتھ دیا تو یہ کامیابی ملی۔
الحمدللہ۔
اللہ آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔ مقدر اچھے کرے۔ آمین!
 

طمیم

محفلین
بہت بہت مبارک ہو جاسمن بہنا۔ ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ مبارک کرے اور مزید ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔
 

جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت ہہت مبارک ہو جاسمن بہنا۔ یہ تو انتہائی خوشی کی خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ مبارک کرے اور مزید ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔:)
بہت بہت شکریہ۔
خیر مبارک۔
آمین!
اللہ آپ اور آپ سے منسلک سب لوگوں کو دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ آمین!
 
آخری تدوین:
Top