جب ہم کیمبرج پہنچے تو میاں صاحب اپنے نواسے جنید صفدر کی گریجویشن تقریب کیلئے وہاں پہلے سے موجود تھے۔آپ لندن میں وہاں آم لینے گئے تھے؟
یہاں سے تو بمشکل ملتے ہیں۔
لگےہاتھوں میاں صاب کی بھی زیارت کر آنی تھی۔
اچھا ہے میاں صاحب کو کہیں کالا ماسک پہنے رہیں ۔۔جہاں میاں صاحب نے نجم سیٹھی کیساتھ کشتی رانی کی تھی۔ ہم بھی اسے انجوائے کرنے وہاں گئے مگر تب تک میاں صاحب واپس لندن فرار ہو چکے تھے
واہ لڑکے۔۔۔جب ہم کیمبرج پہنچے تو میاں صاحب اپنے نواسے جنید صفدر کی گریجویشن تقریب کیلئے وہاں پہلے سے موجود تھے۔
کیمبرج یونیورسٹی کے ارد گرد ایک خوبصورت دریا کیم ریور بہتا ہے جہاں میاں صاحب نے نجم سیٹھی کیساتھ کشتی رانی کی تھی۔ ہم بھی اسے انجوائے کرنے وہاں گئے مگر تب تک میاں صاحب واپس لندن فرار ہو چکے تھے
ایک ہی پوسٹ میں میاں صاب کے ساتھ اپنی تصویر لگانا ایک غلط فیصلہ تھا، ان کا سویگ دیکھیں اور اپنی کمزور سی سیلفی۔جب ہم کیمبرج پہنچے تو میاں صاحب اپنے نواسے جنید صفدر کی گریجویشن تقریب کیلئے وہاں پہلے سے موجود تھے۔
کیمبرج یونیورسٹی کے ارد گرد ایک خوبصورت دریا کیم ریور بہتا ہے جہاں میاں صاحب نے نجم سیٹھی کیساتھ کشتی رانی کی تھی۔ ہم بھی اسے انجوائے کرنے وہاں گئے مگر تب تک میاں صاحب واپس لندن فرار ہو چکے تھے
بس یہی تو فرق ہے ایک مفرور لیڈر اور ایک عام سے شہری میںان کا سویگ دیکھیں اور اپنی کمزور سی سیلفی۔
سیکھیں کچھ میاں صاب سے