جاسم کی فوٹوگرافی

جاسم محمد

محفلین
مجھے تو اس مراسلے سے تصاویر نظر نہیں آرہیں ۔
ویسے بقیہ تصاویر بہت خوبصورت ہیں ماشاءالله ۔
اچھی فوٹو گرافی ۔
جی وہ کچھ تصاویر کے ربط ایکسپائر ہو گئے تھے۔ میرے پاس تدوین کا آپشن موجود نہیں اس لئے میں انتظامیہ کو نئے ربط ارسال کر دئے ہیں۔ امید ہے جلد ہی اپڈیٹ کردیں گے۔
محمد تابش صدیقی
 
مومن فرحین

لائبریرین
بعض اوقات خاموشی کو اقرار سمجھا جاتا ہے
اللّه سچ یقین نہیں آتا ۔۔ کیوں کہ میں اکثر پرانے مراسلے پڑھتی رہتی ہوں ۔ اور جاسم محمد مجھے کافی بردبار اور نرم مزاج لگتے ہیں :oops:
اسے مثبت انداز میں لیا جائے :heehee:
 
اے خان

محفلین
اللّه سچ یقین نہیں آتا ۔۔ کیوں کہ میں اکثر پرانے مراسلے پڑھتی رہتی ہوں ۔ اور جاسم محمد مجھے کافی بردبار اور نرم مزاج لگتے ہیں :oops:
اسے مثبت انداز میں لیا جائے :heehee:
میں اکثر بوریت دور کرنے ان کی پرانی لڑیاں ہی دیکھتا ہوں ایک دوسرے محفلین تھے عزیز امین ان کی لڑیاں بھی بہت مزیدار ہے
 
Top