جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جوش

محفلین
مہوش آپ میرے ایک سادہ سا سوال کا جواب دے دیں آپ کی نوازش ہو گی۔

آپ سابق صدر مشرف کی حمائت کیوں کرتی ہیں؟ اس کی کوئی خاص وجہ؟

میرا ذاتی راے یہ ہے، کہ اگر ایک تابوت میں دو لاشیں ہیں اور یہ بات اگرسچ ہے، تو شخصیت پرستی، مذہبی جنونیت اورفرقہ ورانہ مدہوشی کو ایک طرف رکھ کرانسانیت کی بنیاد پر ان کو دوبارہ عزت اور احترام اورتعظیم کے ساتھ الگ الگ قبروں میں دفنا دینا چاہیے۔
 
جوش

محفلین
بہت دیر کر دی حضور (ہوش میں) آتے آتے ۔

ہم نے قوم پرستی کی بھنگ پی ہوئي ہے، مذہبی فرقہ واریت کی افیون کھائی ہوئی ہے - ذرا وقت تو لگے گا حواس بحال ہونے میں اور ہوش میں آنے میں۔۔۔۔۔ ویسے بھی دیر آید درست آید برادرم
 
dxbgraphics

فرقہ واریت کی طرف موضوع کو دھکیل کر محفل کی فضا کو ناخوشگوار کرنا سخت منع ہے۔ہوش میں آنے کے بعد تشریف لایئے
 
dxbgraphics

محفلین
میرا ذاتی راے یہ ہے، کہ اگر ایک تابوت میں دو لاشیں ہیں اور یہ بات اگرسچ ہے، تو شخصیت پرستی، مذہبی جنونیت اورفرقہ ورانہ مدہوشی کو ایک طرف رکھ کرانسانیت کی بنیاد پر ان کو دوبارہ عزت اور احترام اورتعظیم کے ساتھ الگ الگ قبروں میں دفنا دینا چاہیے۔

میں سو فیصد اتفاق کرتا ہوں
 
طالوت

محفلین
ایک تابوت میں دو دو لاشیں ۔

پہلے مرحلے میں 200 کفن منگوائے گئے

جامعہ حفصہ میں 1713 طالبات زیر تعلیم تھیں جن میں سے 1500 وہیں رہائش رکھتی تھیں ۔ 50 طالبات جن کا تعلق کشمیر سے ہے ناپید ہو گئیں

800 سو کفن موجود ہیں مزید 200 کے انتظام کرنے کی درخواست : عبدالستار ایدھی

اور ایسے ہی ڈھونڈیں تو بے شمارخبریں سرکاری و غیر سرکاری ذرائع سے مل جائیں گی ۔ جن سے واضح ہے کہ لال مسجد کا معاملہ ایسا بھی سیدھا نہیں کہ مہوش اپنی قوم کی جہالت اور اندھے پن کا رونا روئیں اور خود کو اور مشرف کو اس قوم کا اصل مسیحا سمجھیں۔ بات ذرا ٹائمنگ کی بھی ہو جائے کہ لال مسجد آپریشن کی ٹائمنگ بھی بڑے معنٰی رکھتی ہے ۔ مگر ٹائمنگ کی وضاحت کر دوں کہ آپ یا تو بھول جاتی ہیں یا جان بوجھ کر توجہ نہیں کرتیں کہ ان دنوں میں وکلاء تحریک نے مشرف کی ناک میں دم کر رکھا تھا اور عام خیال یہی تھا کہ یہ تحریک اس کے گھٹنے ٹکوا دے گی مگر آٹھ سال دو خصوصا آخری پانچ سال سے ثابت ہوا ہے کہ مشرف نے اپنے اقتدار کے لئے ایک بعد ایک ایشو کو ہوا دی اور ہر ایشو میں بدنامی سمیٹی ۔ اسلئے جس طرح آپ ہزار طالبات کے نام مانگ رہی ہیں ویسے ہی سوال ان غیر ملکی دہشت گردوں کا بھی ہے اور اس چمچماتے اسلحے کا بھی جسے دیکھ کر لگتا تھا کہ کسی نے ہاتھ بھی نہ لگایا ہو اور پھر میڈیا کےساتھ جو رویہ رواں رکھا گیا وہ بھی بہت سے شکوک شبہات پیدا کرتا ہے ۔ اسلئے آپ انترنیٹ پر اس بےبنیاد پراپگینڈے پر خاصا مواد تو اکٹھا کر سکتی ہیں مگر سچائی پھر بھی چھپنے کی نہیں ۔
یوں بھی آپ کو یاد ہو تو ایک دھاگے میں آپ نے مکہ میں ہنگامہ کرنے والے جنونی ، شدت پسند اور دہشت گرد ایرانیوں کی جو حجاج کے روپ میں ارض مقدس پہنچے تھے جس طرح وکالت کی تھی اور عموما ایسے عناصر کی کرتی آ رہی ہیں ایسے معاملات پر کسی کو آپ کا رائیٹ ونگ (دائیں بازو) والے کہنا جچتا نہیں ۔ قول فعل میں اس قدر تضاد ہو تو بندے کی خاموشی زیادہ فائدہ مند ہوتی ہے ۔ اسلئے کم از کم آپ رائیٹ ونگ کا دوبارہ ذکر نہ کریں ۔
وسلام

السلام علیکم

کیا آپ نے یہ خبریں آنکھیں کھول کر پوسٹ کرنے سے قبل پہلے خود پڑھ لیں تھیں؟ کیا انہیں پڑھنے کے باوجود ان میں موجود جھوٹ اور تضادات آپ پر واضح نہیں ہوئے؟

آپ بھی جواب لکھنے سے پہلے آنکھیں کھول لیا کریں ۔ اوپر سرخ جملے میں تحریر کو پڑھ لیں ۔ باقی آپ کی پوسٹ میں نے پڑھی نہیں کہ میں بارہا کہہ چکا ہوں کہ نہ تو تقیہ میرا دین ہے اور نہ میں اس پالیسی پر عمل پیرا ہوں کہ جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ۔ مجھے تھوڑا سا وقت مل جائے تو میں آنکھیں کھولنے کا سامان کرنے کی سوچ رہا ہوں ۔ دعا ہے کہ اپنے ارادے کو عملہ جامہ پہنا سکوں ۔
وسلام
 
موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
مہوش بہن !
آپ کے نزدیک لسٹ کس کی بنائی ہوئی قابل قبول ہوگی؟
آپ اپنی شرائط بیان کریں؟
آپ کو لسٹ فراہم کردی جائے تو آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟ نہ کی جائے تو آپ کو کیا نقصان ہوگا ؟
ایک بھائی نے جولنک فراہم کیے تھے آپ نے ان پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
آپ کو اعتماد کس پر ہے ؟
پھر بات آگے بڑھاتے ہیں
 
مہوش علی

لائبریرین
السلام علیکم

شکریہ موجو برادر، شکریہ کہ آپ نے کم از کم موضوع کے اندر رہتے ہوئے اعتراض کیا، اور بقیہ کچھ حضرات کی طرح موضوع نظر انداز کرتے ہوئے ذاتیات پر تقیہ اور کتمان حق جیسے الزامات نہیں لگائے اور نہ ہی وہ دو رخا پن دکھایا جب اوبامہ کے کنٹینرز میں مرنے والوں کی تفتیش و تحقیقت کے لیے تو ڈفلیاں بجانی شروع کر دی گئیں، مگر جامعہ حفصہ کا ماملہ آتے ہی ان کے پیٹ میں مڑوڑ اٹھنے لگے۔

************

موجو برادر،
جب کوئی کسی پر نان سٹاپ 1500 طالبات کی تہمت لگا رہا ہے تو یہ اُس کی ذمہ داری ہے کہ وہ نہ صرف ان مقتولین کی لسٹ مہیا کرے، بلکہ تمام تر ثبوت پیش کرے اور انہیں لے کر عدالت میں جائے اور اپنی دعوی ثابت کرے۔

چنانچہ یہ لسٹ، یہ ثبوت آپکے یا میرے لیے قابل قبول ہونے کا سوال نہیں، بلکہ عدالت کے لیے قابل قبول ہونے چاہیے ہیں۔

ایک بھائی نے اوپر جو لنک فراہم کیے ہیں، انکا حال میں اوپر درج کر چکی ہوں۔ نام تو ان میں ایک طالبہ کا بھی نہیں تھا، اور ان کے تضادات کا حال بھی درج ہے، یہ بھی درج ہے کہ انکی باتیں فقط الزامات تک محدود ہیں اور ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا گیا، اور پھر کاؤنٹر سوالات کیے گئے ہیں جن کا حال تفصیل سے اوپر درج ہے [کہ اگر یہ ثبوت ہیں تو عدالت میں کیوں نہیں جاتے اور مقتولین پر نماز جنازہ ادا کیوں نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔]

موجو بھائی، آپ نے مجھے بہن کہا ہے تو آپ کو نصیحت کرنا چاہتی ہوں کہ اس صاف اور کھلی ناانصافی کو بحث برائے بحث کی نظر نہ کیجئے گا اور ہر مراسلے لکھنے سے قبل خود اپنے دل سے سوال کیجئے گا کہ کیا واقعی میں انصاف کرنے جا رہا ہوں، اور کیا میرا رب مجھے دیکھ رہا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ آپ میں سے کوئی ان مراحل کو عبور کرنے کے بعد اس کھلی اور واضح ناانصافی پر کچھ لکھ پائے گا۔
 
پیاری بہنہ ۔ تقیہ اور کتمان حق میں کیا فرق ہے بتانا پسند کریں گی۔ یا تقیہ اور کتمان حق کی تعریف بیان کرنا پسند فرمائیں گی تاکہ ہم بھی کچھ جان سکیں
 
گرائیں

بے شرمی اور بے انصافی کی انتہا ہے کہ اپنے ہی بھائی کے سوالات آپ گول کرتی جا رہی ہیں۔ پہلے ان سوالات کے جوابات دے دیں، ہو سکتا ہے آپ کی تسلی کے لئے کہیں سے جواب مل ہی جائیں اور جامعہ حفصہ کے حامی منافقین کا پول کھل جائے۔

مگر آپ انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ ہر ایک کو شرمندہ کرتی جا رہی ہیں۔ مجھے یقین ہے آپ کے " موجو" بھائی اب آپ سے آئندہ سوال پوچھنے سے بھی توبہ کرلیں گے۔
حد ہوتی ہے ڈھٹائی کی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
 
سو فیصد اتفاق کرتا ہوں
 
گرائیں

محفلین
اور ایک بات اور ،
میں علی الاعلان یہ بات کر رہا ہوں کہ آپ نے کھلے الفاظ میں رشید دوستم کی ایما ٕ پر ہونے والے اس قتل عام کی مذمت اس لئے نہیں کی کہ اس سے آپ کے ہم مسلک دہشت گردوں کی مذمت کا اندیشہ پیدا ہوتا ہے۔ آپ کا یہ رویہ وہی رویہ ہے جو آپ نے سپاہ محمد والے معاملے میں اپنایا تھا۔

میں آپ کا ساتھ دینے کو تیار ہوں، شرط یہ ہے کہ آپ جس طرح سخت ترین الفاظ میں طالبان اور جامعہ حفصہ کے حامی دہشت گروں اور رائٹ ونگ ٹیررسٹوں پر تنقید کرتی ہیں ، صرف ایک بار، صرف ایک بار، انھی الفاظ میں دشت لیلی میں قتل ہونے والے بے گناہ لوگوں کے قتل عام کی مذمت کردیں۔ صرف ایک بار۔

یاد رہے، ان پر مقدمہ نہیں چلایا گیا تھا، اس لئے آپ ان کو مجرم نہیں ٹھہرا سکتے۔

اگر آپ یہ نہیں کر سکتیں تو پھر بے انصافی آپ ہی کر رہی ہیں۔ ہم نہیں۔
 
پھر گول کر جائیں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top