جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہوش علی

لائبریرین
ویسے چیف جسٹس صاحب کے پاس ہر ہر سیاسی ڈراموں کے لیے وقت ہے [جیسا کہ حال ہی میں این آر او کے معاملہ ہے]، مگر وقت نہیں ہے تو بس ان طالبات کو غسل کفن دینے اور نامحرموں سے الگ کر کے دفنانے کا وقت ہی نہیں ہے۔ تو اگر تو یہ جھوٹی افتراء پردازی کر رہے ہیں تب بھی یہ اللہ کے عذاب کا شکار ہوں گے، اور اگر سچے ہیں تو پھر ان پر تف ہے کہ اس معاملے میں بے غیرتی کی انتہا ان پر ختم ہو جائے گی۔
 
گرائیں

محفلین
السلام علیکم ۔۔ سسٹر ۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کے ایمان میں مزید پختگی عطا فرمائے۔۔اور دین و دنیا و آخرت میں کامیاب وکامران کرے۔۔۔آمین

بیشک دلوں کے حال اللہ رب العزت بہتر جانتا ہے۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے آبی بھائی کیا آپ کو یاد ہے ؟۔۔یا شاید آپ کو یاد نہ ہو۔۔ایک مرتبہ مجھے بھی آپ ۔۔۔ میرے خیال میں دائراہ اسلام سے خارج کر چکے ہیں خارجی وارجی کہہ کر۔۔ ۔۔۔۔ مجھے آج تک وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔۔۔۔ کیا وجہ تھی۔۔۔ :happy:

اور میرے مولانا آبی ٹوکول بھائی۔۔۔۔۔عزت مآب۔۔۔۔۔۔ آپ برقعہ پوش ملوی حضرات کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ یا ان کے ایمان شیمان کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہ حضرات جو ان کی تقلید کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر بتانا پسند فرمائیں تو پلیز مہربانی کر کے بتائیں۔۔۔۔

تدوین کے بعد آپ کے مراسلے کا لہجہ کچھ تند ہو گیا ہے۔ لگتا ہے کسی پرانے حساب کتاب کو برابر کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔

:grin:
یہ یاد رکھئے گا، کہ ہماری یہ بحث کسی شخصیت کے دفاع میں نہیں ہے، لہٰذا آپ کو کھلی چھٹی ہے برقع پوش اور غیر برقع پوش مولوی حضرات پر پوائینٹ مارنے میں۔
 
گرائیں

محفلین
ویسے چیف جسٹس صاحب کے پاس ہر ہر سیاسی ڈراموں کے لیے وقت ہے [جیسا کہ حال ہی میں این آر او کے معاملہ ہے]، مگر وقت نہیں ہے تو بس ان طالبات کو غسل کفن دینے اور نامحرموں سے الگ کر کے دفنانے کا وقت ہی نہیں ہے۔ تو اگر تو یہ جھوٹی افتراء پردازی کر رہے ہیں تب بھی یہ اللہ کے عذاب کا شکار ہوں گے، اور اگر سچے ہیں تو پھر ان پر تف ہے کہ اس معاملے میں بے غیرتی کی انتہا ان پر ختم ہو جائے گی۔

اب مجھے سمجھ میں آیا، یہ چکر کیا ہے۔ یعنی چیف جسٹس صاحب نے این آر او کو چھیڑنے کی جرات کی ہے ۔

این آر او سے آپ کو کیا ہمدردی ہے محترمہ؟

کہیں ایسا تو نہیں کہ چیف جسٹس صاحب کے اس اقدام سے آپ کے کچھ ممدوحین کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو؟ اور آپ بواسطہ اس بحث کے چیف صاحب پر اپنا غصہ جھاڑنے کی کوشش کر رہی ہوں۔
 
کاشفی

محفلین
تدوین کے بعد آپ کے مراسلے کا لہجہ کچھ تند ہو گیا ہے۔ لگتا ہے کسی پرانے حساب کتاب کو برابر کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔

:grin:
یہ یاد رکھئے گا، کہ ہماری یہ بحث کسی شخصیت کے دفاع میں نہیں ہے، لہٰذا آپ کو کھلی چھٹی ہے برقع پوش اور غیر برقع پوش مولوی حضرات پر پوائینٹ مارنے میں۔

جی آپ سے بات نہیں ہورہی ہے میرے سوہنڑے بھائی۔۔۔۔ آبی بھائی سے حساب کتاب کیا جناب! ۔۔۔ وہ جو کچھ بھی کہیں سننا پڑتا ہے۔۔۔ :happy: ۔۔۔
اور میں بھی کسی شخصیت کی بات نہیں کر رہا ہوں یہاں پر ۔۔ آپ پتا نہیں کیوں خواہ مخواہ کا ذاتیت یا شخصیت کو درمیان میں لے آتے ہیں۔۔۔ پڑھیں بھائی پڑھیں پہلے پھر کچھ بولیں۔۔۔ غصہ مت ہوں ۔۔ آپ کو کچھ نہیں کہہ رہا تھا یہاں پر۔۔۔ آپ اعلی ترین ہیں لوگوں میں ہیں۔۔۔۔۔۔
 
آپ نے بھائی کہا، شکریہ،

میں اس ناتے سے آپ سے ایک درخواست کروں گا۔ وہ یہ کہ سوچ سمجھ کر بولا کریں۔ اب اسی بات کو دیکھ لیں۔ برقع پوش مولوی کی اصطلاح اگر آپ نے ایسے ہی استعمال کر بھی دی تھی تو آپ کو علم ہو جانا چاہئے کہ یہ اصطلاح استہزائیہ طور پر مولانا عبدالعزیز کے لئے استعمال کی جاتی ہے، اور خصوصا اس زلت آمیز انٹرویو کے بعد جس میں سید انوار الحسن ایک صحافی سے زیادہ ایک گھٹیا پولیس والا لگ رہا تھا۔

مجھے امید ہے آپ آئندہ احتیاط سے کام لیں گے،۔۔:grin:
 
کاشفی

محفلین
ویسے چیف جسٹس صاحب کے پاس ہر ہر سیاسی ڈراموں کے لیے وقت ہے [جیسا کہ حال ہی میں این آر او کے معاملہ ہے]، مگر وقت نہیں ہے تو بس ان طالبات کو غسل کفن دینے اور نامحرموں سے الگ کر کے دفنانے کا وقت ہی نہیں ہے۔ تو اگر تو یہ جھوٹی افتراء پردازی کر رہے ہیں تب بھی یہ اللہ کے عذاب کا شکار ہوں گے، اور اگر سچے ہیں تو پھر ان پر تف ہے کہ اس معاملے میں بے غیرتی کی انتہا ان پر ختم ہو جائے گی۔

چودھری افتخار :grin: ۔۔۔وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں۔۔۔ خود سے ایکشن لینے کو۔۔۔وہ ایکشن کیوں نہیں لے رہے۔۔۔۔ افسوس ہے۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
آپ نے بھائی کہا، شکریہ،

میں اس ناتے سے آپ سے ایک درخواست کروں گا۔ وہ یہ کہ سوچ سمجھ کر بولا کریں۔ اب اسی بات کو دیکھ لیں۔ برقع پوش مولوی کی اصطلاح اگر آپ نے ایسے ہی استعمال کر بھی دی تھی تو آپ کو علم ہو جانا چاہئے کہ یہ اصطلاح استہزائیہ طور پر مولانا عبدالعزیز کے لئے استعمال کی جاتی ہے، اور خصوصا اس زلت آمیز انٹرویو کے بعد جس میں سید انوار الحسن ایک صحافی سے زیادہ ایک گھٹیا پولیس والا لگ رہا تھا۔

مجھے امید ہے آپ آئندہ احتیاط سے کام لیں گے،۔۔:grin:

یہ انوارلحسن کون ہے؟ اور گھٹیا کون لگ رہا تھا۔۔۔ پولیس والا ۔؟
 
گرائیں

محفلین
چودھری افتخار :grin: ۔۔۔وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں۔۔۔ خود سے ایکشن لینے کو۔۔۔وہ ایکشن کیوں نہیں لے رہے۔۔۔۔ افسوس ہے۔۔۔

کوڈ:
برائے 
جناب افتخار محمد چوہدری، 
چیف جسٹس ، سپریم کورٹ آف پاکستان، 
بواسطہ 
ہیومن رائٹس سیل، 
سپریم کورٹ آف پاکستان، 
اسلام آباد، پاکستان۔

اس پتے پر اپنی درخواست لکھ ڈالئے کہ طالبات کو غیر محرموں کے ساتھ دفن کیا گیا ہے، آپ براہ مہربانی سو موٹو ایکشن لیں۔ اوروہ سب لکھ ڈالیں جو آپ کے دل میں ہے۔ کون کافر چاہتا ہے کہ انصاف نہ ہو۔ آپ پہلا قدم بڑھائیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
 
شکریہ بہت بہت۔۔ سو موٹو ایکشن بتانے کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔

میرے خیال میں بھائی آپ کو اب تک اندازہ نہیں ہوا میری باتوں سے۔۔۔ میں یہ مانتا ہی نہیں ہوں کہ وہاں پر کوئی ظلم کیا گیا ہے۔۔۔ بلکہ جو ظالم تھے منافق تھے اسلام کے دشمن تھے۔۔پاکستان کے دشمن تھے۔۔۔۔۔انہیں عبرت ناک سزا دی گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کے وہ مستحق تھے۔۔۔۔۔ اور آخرت میں بھی وہ سزا کے مستحق ہونگے انشاء اللہ۔۔ اور انکے پیروکار بھی۔۔۔۔

اسے اپنی ذات پر مت لیں۔۔مہربانی ہوگی۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top