ماشاء اللہ
واہ کینٹ میرے سوہنے شاہ جی سید منظور الکونین شاہ جی اور سید زبیب مسعود شاہ جی کی نگری
بہت شکریہ بھائییہ لیں دونوں کو اکھٹا دیکھ لیں
آپ مقیم رہے واہ کینٹ میں ؟ماشاء اللہ اس مسجد میں جمعۃ المبارک کی سعادت متعدد مرتبہ حاصل ہوئی پرانی یادیں تازہ ہوگئیں جزاک اللہ گریٹ شئرنگ
جی تقریباً ویسا ہی ہے۔بہت خوب۔ بظاہر اس مسجد کا طرزِ تعمیر بادشاہی مسجد لاہور کی طرح نظر آتا ہے۔
نہیں واہ کینٹ میں تو اقامت نہیں رہی مگر ہاں ہری پور حطار میں دیوان سلمان فائبر میں ملازم رہا سو انہی دنوں اکثر آنا جانا رہتا تھا واہ کینٹ ،اسلم مارکیٹ اور بستی وغیرہآپ مقیم رہے واہ کینٹ میں ؟
دیوان سلمان ۔۔وہ جن کا یونیفارم سموک گرے کلر اور سفاری سوٹ ٹا ئپ ہوتا تھا ؟نہیں واہ کینٹ میں تو اقامت نہیں رہی مگر ہاں ہری پور حطار میں دیوان سلمان فائبر میں ملازم رہا سو انہی دنوں اکثر آنا جانا رہتا تھا واہ کینٹ ،اسلم مارکیٹ اور بستی وغیرہ
جی ایسا ہی ہوتا ہوگا جیسا آپ نے بیان کیا ہے مجھے رنگوں کی اتنی معلومات نہیںدیوان سلمان ۔۔وہ جن کا یونیفارم سموک گرے کلر اور سفاری سوٹ ٹا ئپ ہوتا تھا ؟
بہت خوبصورت!تازہ ترین کلک