بہت شکریہ جناب
مسجد کے مین گیٹ کے باہر سنگ مرمر کا ایک کتبہ دیوار میں پیوست ہے۔ اس پر ساری تاریخ لکھی ہوئی ہے۔ غالباً (یقین نہیں) 1959 میں تعمیر کی گئی تھی۔اس مسجد کی تاریخ کہاں سے ملے گی؟
اسکی تصویر لیکر ہی بھیج دیتےمسجد کے مین گیٹ کے باہر سنگ مرمر کا ایک کتبہ دیوار میں پیوست ہے۔ اس پر ساری تاریخ لکھی ہوئی ہے۔ غالباً (یقین نہیں) 1959 میں تعمیر کی گئی تھی۔
ابو کو معلوم ہو گی۔ پتہ کرواؤں؟اس مسجد کی تاریخ کہاں سے ملے گی؟
واہ تو پھر واہ ہے نا۔مجموعی لحاظ سے واہ کینٹ مجھے بہت پسند ہے۔
آپکے ابو واہ کینٹ سے ہیں؟ جی ضرور۔ابو کو معلوم ہو گی۔ پتہ کرواؤں؟
جامع مسجد کے صحن کے کچھ مناظر
جی بہت ہی خوبصورت ۔۔۔۔۔۔اور یہ دیکھیں جامع مسجد دہلی کے صحن کا ایک منظر
بھوپال کی موتی مسجد بھی اسی طرز پر بنائی گئی ہے۔جی بہت ہی خوبصورت ۔۔۔۔۔۔
جامع مسجد دہلی اور بادشاہی مسجد لاہور تقریبا ایک ہی طرز پر بنائی گئی ہیں ۔ ۔۔۔ اور پھر جامع مسجد واہ کینٹ کو بادشاہی مسجد لاہور کی طرز پر بنایا گیا ہے کچھ فرق ضرور ہے اور یہ چھوٹی ہے ان دونوں مساجد سے۔۔
یہ والیبھوپال کی موتی مسجد بھی اسی طرز پر بنائی گئی ہے۔
اس مسجد کی تاریخ کہاں سے ملے گی؟