جی بالکل۔بہت شاندار تصویرکشی ہے چوہدری صاحب۔
5 بھی بہت کافی ہیں جناب۔جی بالکل۔
لیکن میری کھینچی ہوئی تو شاید پانچ ہی ہیں
ہُن کدرے گئے او تے ویکھ آوئیو5 بھی بہت کافی ہیں جناب۔
ویسے میں نے واہ کینٹ کی مرکزی سڑک سے گزرتے ہوئے اس مسجد کو بہت بار دیکھا ہے، لیکن کبھی نزدیک یا اندر جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔
ہُن کدرے گئے او تے ویکھ آوئیو
اللہ کا گھر کبھی ہوتا تھا۔ آجکل صرف کسی خاص فرقہ کے مولوی کا گھر ہوتا ہےاللہ کا گھر ہو اور مسلمان کو پیارا نہ لگے یہ کیسے ہو سکتا ہے۔۔ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔۔۔کاش اللہ اس گھر سے محبت ہم سب کے دلوں میں جاگزیں کردے ادھر اس گھر سے اللہ اکبر کی صدا بلند ہو۔۔ادھر ہم اپنے سارے کام کاج چھوڑ کر اللہ کے گھرمیں حاضر ہو جائیں۔۔۔ہم اللہ کے بن جائیں۔۔۔پھر دیکھیں اللہ ہمارا بن جائے گا اور ہماری دنیا آخرت کی ساری ضروریات پوری کر دے گا۔۔۔دیر ہماری جانب سے ہے اللہ کی طرف سے دیر نہیں ہے۔۔اللہ ہم سب کو سمجھ دے آمین
حضرت اس میں قصور کس کا ہے ۔۔۔۔میرا اور آپ کا۔۔۔کیوں ہم فرقہ بندیوں میں پڑتے ہیں۔۔۔کیوں مولویوں کی مانتے اور ان کے پیچھے چلتے ہیں۔۔؟؟ قرآن سب کے لیے ہے ۔۔۔حدیث سب کے لیے ہے۔۔اس سے رہنمائی لیں۔۔۔اللہ کا گھر بھی سب کے لیے ہے۔۔۔آپ اگلے چکر میں پڑ گئے ہیں۔۔۔اس گھر سے محبت میں فرقہ بندی کہاں سے آگئی۔؟؟؟اللہ ان فرقہ بازی کرنے والوں کا سوا ستیاناس کرے انہوں نے دین کا او رمسلمانوں کا ستیاناس کردیا ہے۔۔۔اللہ کا گھر کبھی ہوتا تھا۔ آجکل صرف کسی خاص فرقہ کے مولوی کا گھر ہوتا ہے
روح پرور تصاویر اور مشاقانہ عکس کشی۔
واہ کیا دم مست نظارہ ہے۔