تعارف جانتے ہیں سب مجھے

مغزل

محفلین
خاصے خطرناک آدمی ہیں اوتار میں جدید ترین اسلحے کی تصویر لگارکھی ہے
محفل میں خوش آمدید
تفصیلی تعارف بھی ہوجائے تو مزا آجائے گا۔
ویسے آپ مجھے پرانے ’ مسیحا ‘ مچھلی والے لگ رہے ہیں۔۔ ؟؟؟؟؟ کیسی رہی ؟؟؟
 
پیاسا

معطل
خاصے خطرناک آدمی ہیں اوتار میں جدید ترین اسلحے کی تصویر لگارکھی ہے
محفل میں خوش آمدید
تفصیلی تعارف بھی ہوجائے تو مزا آجائے گا۔
ویسے آپ مجھے پرانے ’ مسیحا ‘ مچھلی والے لگ رہے ہیں۔۔ ؟؟؟؟؟ کیسی رہی ؟؟؟

پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
آپکا شکریا'
میں محفل میں پہلی بار رجسڑ ہوا ہوں(نہ مسیحا ہوں نہ مچھلی والا)میں تو ہوں یارو اصلی والا
نام میں کیا رکھا ہے ۔
تعارف:تعریف اس خداکی جس نے جہاں بنایا
 
محمد سعد

محفلین
کہیں پر ایک ٹیوب لائٹ کا اشتہار دیکھا تھا:
"جب شام ڈھلے، سینار جلے"
کہیں یہ وہی "سینار" تو نہیں؟
:grin::grin::grin::grin::grin:
 
پپو

محفلین
جناب کوئی بھی ہیں نئے یا پرانے
آپکے اوتار کی تصویر دیکھکر میں نے یہ فیصلہ کیا ہے آپکو حد ادب میں رہ کر پکارا جائے بھائی جان باجی جان چچا جی انکل جی خالہ جی آپ کو پپو ادھر آنے پر خوش آمدید کہتا ہے اور کبھی آپکو تنگ نہ کرنےکا
یقین دلاتا ہے اگر ابھی بھی کوئی گستاخی ہو گئی ہو تو پیشگی معافی کا طلب گار ہے اور امید کرتا ہے اس اوتار میں لگی تصویر کا رخ کبھی سیدھا ہونے کاموقع نہ آئے
 
ارے پپو جی گھبرائے مت
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا'
خوش آمدید کےلیے شکریہ"
حد ادب میں رہنا اچھی بات ہے؛
 
پپو

محفلین
ارے پپو جی گھبرائے مت
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا'
خوش آمدید کےلیے شکریہ"
حد ادب میں رہنا اچھی بات ہے؛
جی شکریہ آپ کا مجھے بھی ایک شعر یاد آگیا کوئی لفظ آگے پچھے ہو جائے تو گن کا رخ ادھر کو سید ھا نہ کیجئے گا
موم کی سیڑھی پہ چڑ کے چھو رہے تھے سورج
چاند چہروں کو یہ کوشش بڑی مہنگی پڑی
 
پیاسا

معطل
جی شکریہ آپ کا مجھے بھی ایک شعر یاد آگیا کوئی لفظ آگے پچھے ہو جائے تو گن کا رخ ادھر کو سید ھا نہ کیجئے گا
موم کی سیڑھی پہ چڑ کے چھو رہے تھے سورج
چاند چہروں کو یہ کوشش بڑی مہنگی پڑی

ارے یہ تو شعر سے زیادہ طنز لگ رہا ہے.... پتانہیں کیوں
میرا خیال ہے ؛رخ،چینج کرنا ہی پڑے گا
 
مغزل

محفلین
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والا
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
آپکا شکریا'
میں محفل میں پہلی بار رجسڑ ہوا ہوں(نہ مسیحا ہوں نہ مچھلی والا)میں تو ہوں یارو اصلی والانام میں کیا رکھا ہے ۔
تعارف:تعریف اس خداکی جس نے جہاں بنایا

قبلہ / کعبہ/ مسجد / مندر۔ گردوارہ/گرجا
آداب
ہمارے مراسلے کو مذاق میں اڑا کر آپ کب تک اپنے تعارف سے بچتے رہیں گے ؟
یعنی بکرے کی ماں کب تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟
تعارف تو آپ کو پیش کرنا ہی پڑے گا
وگرنہ آپ مفت میں ہماری ناراضگی مول لیں گے۔۔۔۔
کیا خیا ل ہے ؟ تعارف پیش کررہے ہیں یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
پپو

محفلین
ارے یہ تو شعر سے زیادہ طنز لگ رہا ہے.... پتانہیں کیوں
میرا خیال ہے ؛رخ،چینج کرنا ہی پڑے گا
ہائے معافی معافی معافی
میں نے تو آپ سے ایڈوانس میں کہا تھا اگر کوئی غلطی ہو جائے تو اس گن کا رخ ادھر کو سیدھا نہ کجئیے گا
چلیں میں اس کا ازالہ کیے دیتا ہوں
میری خاک بھی اُڑے گی باادب تیری گلی میں
تیرے آستاں سے اونچا نہ میرا غبار ہوگا
 
آپ کو معاف کیا جاتا ہے۔(پر یہ ہمارا احسان سمجھیے گا )
نہ سمجھو گے تو ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔
تمہاری داستاں نہ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔
 
Top