جانے سے پہلے

جیہ

لائبریرین
سیدہ کے خیال کا مت پوچھیں۔ یہ تو اللہ کی مرضی ہے۔ اگر بلاوا آگیا تو ایسا پروگرام بن جائے گا کہ سیدہ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا۔۔۔۔۔
 
حسن نظامی

لائبریرین
لیکن جیہ بہنا بلاوا تو تبھی آتا ہے جب تڑپ ہوتی ہے اور تڑپ کا اندازہ خیال جانے بغیر کیسے لگایا جا سکتا ہے ۔۔

ہاں بعض بدنصیب ایسے بھی ہوتے ہیں جو چاہنے کے باوجود جا نہیں پاتے ۔۔

اعمال جو اتنے برے ہوتے ہیں ان بدنصیبوں کے ۔۔
 
محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم

آپ سب کا بے حد شکریہ ۔

وارث بھائی ، نہیں ناراض ہونے کی بالکل بھی بات نہیں ہے۔ آپ نے بہت اچھا کیا کہ لکھا۔

جی ہاں یہ سب نام جو آپ نے ذکر کیے وہ میں کر چکی ہوں ۔ ان کے علاوہ یہاں فورم لائبریری سیکشن میں تمام زمرہ جات میں جو بھی دھاگے میں نے کھولے ہیں جتنے بھی عنوانات ہیں تمام پر میں نے کام کیا ہے اور کچھ مزید پر ابھی بھی کر رہی ہوں۔

کچھ مکمل کتب کے نام آپ کو یہاں مل جائیں گے اس ربط پر

http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=129974&postcount=136

محفل پر پوسٹ نہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ لاءبریری سائٹ پر پوسٹ کرنا ہے

لاءبریری سائٹ پر پوسٹ ہونے سے پہلے چند انتظامی امور مد نظر ہیں۔

الگ سائٹ بنانے میں مجھے دلچسپی نہیں محسوس ہوتی۔ موجودہ سائٹ بہتر ہے اردو ویب پر جب تک مثبت اور تعمیری سوچ رکھنے والے چند نام موجود ہیں مجھے الگ سے اپنی کوئی سائٹ بنانے کا خیال نہیں آئے گا۔ مجھے یہ زیادہ بہتر محسوس ہوتا ہے کہ لائبریری کے حوالے سے ہم اپنی توانائیاں ایک ہی جگہ مرکوز کریں۔

بہت شکریہ آپ کا شگفتہ بہن، مجھے یہ سب جان کر واقعی بہت خوشی ہو رہی ہے۔

آپ نے یقیناً بہت اہم کام انجام دیا ہے کہ کافی ساری کتابوں کو برقیانے پر تنِ تنہا اور خاموشی سے بہت سا کام کر چکی ہیں۔

اور انتظار ہے اس دن کا جب آپ اپنے کام اور اپنی برقیائی ہوئی کتابوں سے ہماری لائبریری کو زینت بخشیں گی۔

لائبریری کے متعلق اور توانائیوں کو ایک ہی جگہ مرکوز رکھنے والی آپ کی باتوں سے مجھے مکمل اتفاق ہے، ٹیم ورک میں لا محالہ کچھ مسائل در پیش آتے ہیں لیکن کام چلتا رہنا چاہیئے اور یہی ٹیم ورک کی صحیح روح ہے۔

۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ
آپ کہاں جا رہی ہیں؟؟:gloomy: ابھی تو میں نے آپ سے دورہء لاہور کی تفصیلات بھی سننی تھیں۔۔۔ میں تو آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر پہلے حیران ہوئی اور پھر پریشان ہو گئی۔۔۔وہ تو شازیہ جی نے تھوڑی سی تسلی دی ورنہ میں آپ کے لئے ایک گانا ڈھونڈ ڈھونڈ کر پریشان ہو جاتی دوبارہ۔۔۔:)
 
تیشہ

محفلین

دیکھ لیں پھر میں نے آپکو گانے ڈھونڈنے کی زحمت سے بچا لیا :lol::lol: اور فرحت ۔۔۔ ویسے بھی جب تک آپ نے گانا ڈھونڈ کر لانا تھا یہاں ۔ ۔۔ تب تک شگفتہ اپنے سفر سے واپس بھی لوٹ آتیں ۔ :lol:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
:ش: بات تو سچ ہے۔۔۔۔ :ڈ اب شگفتہ سے کہنا ہے کہ کہیں غائب نہ ہوں ورنہ کہیں میں جوش میں آ کر وقت سے پہلے ہی ایک نہیں کئی گانوں کا ڈھیر لگا دوں :daydreaming:
 
ماوراء

محفلین
ماوراء ، ابھی ؟

اس بات کو تو کافی وقت گذر چکا ہے ۔
کچھ عرصہ پہلے ہی کی تو بات ہے۔ لیکن میں پچھلے عرصے میں فارغ تھی اور فارغ رہ کر بھی کوئی کام نہ کیا۔۔۔اور جہاں تک مجھے معلوم ہے، آپ جاب بھی کرتی تھیں اور ساتھ یہ کام بھی۔۔:dontknow: کوئی جن وغیرہ ہے تو مجھے بھی ایک بھیج دیں۔:(
 
تیشہ

محفلین
:ش: بات تو سچ ہے۔۔۔۔ :ڈ اب شگفتہ سے کہنا ہے کہ کہیں غائب نہ ہوں ورنہ کہیں میں جوش میں آ کر وقت سے پہلے ہی ایک نہیں کئی گانوں کا ڈھیر لگا دوں :daydreaming:

فکر ناٹ ۔ ۔۔ آپ جوش میں بھی آئیں اور وقت سے پہلے بھی لکھنے کی ٹھان لی تو ۔ ۔۔۔ وہ وقت گزر جانے کے بعد ہی لکھا ہوا آئے گا کہ '' میں دیر کرتی نہیں ۔ ۔۔ دیر ہوجاتی ہے ،۔۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

( میں زیادہ تنگ تو نہیں کرتی ناں فرحت :confused: )
zzzbbbbnnnn.gif
کیا کروں مجھے مزہ آتا ہے آپکو اور شگفتہ کو چھیڑنے میں ، ۔۔ ۔

Dancing_Doll.gif
 
تیشہ

محفلین
کچھ عرصہ پہلے ہی کی تو بات ہے۔ لیکن میں پچھلے عرصے میں فارغ تھی اور فارغ رہ کر بھی کوئی کام نہ کیا۔۔۔اور جہاں تک مجھے معلوم ہے، آپ جاب بھی کرتی تھیں اور ساتھ یہ کام بھی۔۔:dontknow: کوئی جن وغیرہ ہے تو مجھے بھی ایک بھیج دیں۔:(

میں دیکھتی ہوں ناں شگفتہ کو ۔ ۔۔ مجھ سے پوچھو یہ کیسے سارا برقیا لیتیں ہیں :( ساری ساری رات جاگ کر لگی رہتی ہیں لکھنے میں ۔ ۔۔ جب پاکستان کی آدھی آدھی رات ہوتی ہے ۔ ۔ یہ بھوکی پیاسی ، نیند سے بے حالوں حال ۔۔۔ اسی کام میں جٹی ہوئی ہوتیں ہیں ۔ ۔۔ ۔ ۔ چوں کہ مجھ سے اکثر ڈانٹ کھاتیں ہیں اس لئے میں جانتی ہوں کہ کیسے یہ سارا کچھ برقیا لیتیں ہیں راتوں کو ، ۔۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
فرحت کیانی

لائبریرین
فکر ناٹ ۔ ۔۔ آپ جوش میں بھی آئیں اور وقت سے پہلے بھی لکھنے کی ٹھان لی تو ۔ ۔۔۔ وہ وقت گزر جانے کے بعد ہی لکھا ہوا آئے گا کہ '' میں دیر کرتی نہیں ۔ ۔۔ دیر ہوجاتی ہے ،۔۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

( میں زیادہ تنگ تو نہیں کرتی ناں فرحت :confused: )
zzzbbbbnnnn.gif
کیا کروں مجھے مزہ آتا ہے آپکو اور شگفتہ کو چھیڑنے میں ، ۔۔ ۔

Dancing_Doll.gif

:ہی ہی: ہاں یہ بھی عین ممکن ہے :ڈ
نہیں۔۔ آپ تنگ نہیں کرتیں بلکہ میں یہ ساری باتیں پروف کے طور پر محفوظ کرنے کا سوچ رہی ہوں تاکہ سب کو بتا سکوں۔۔کہ 'دیر ہو جاتی ہے۔ '۔۔یعنی میں بے قصور ہوں۔۔۔جج صاحب :ڈ
 
لیکن جیہ بہنا بلاوا تو تبھی آتا ہے جب تڑپ ہوتی ہے اور تڑپ کا اندازہ خیال جانے بغیر کیسے لگایا جا سکتا ہے ۔۔

ہاں بعض بدنصیب ایسے بھی ہوتے ہیں جو چاہنے کے باوجود جا نہیں پاتے ۔۔

اعمال جو اتنے برے ہوتے ہیں ان بدنصیبوں کے ۔۔

حسن بھائی کی اس بات سے اختلاف کروں گا کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں تڑپ نہیں ہوتی مگر بلانے والا بلا کر انہیں درست کر دیتا ہے اور کچھ چاہ کر بھی نہ جاپانے والے شاید اللہ کو ایسے زیادہ اچھے لگتے ہیں اور بلانے والے کو بہتر معلوم ہے کسے بلانا ہے اور کیوں بلانا ہے ہم اگر سارے راز جان جائیں تو عام انسان کیسے کہلائیں ہاں وہ جسے چاہے اپنے رازوں سے آگاہ کردے یہ اسی کی عطا ہے جس پر چاہے کرے اور جتنی چاہے کرے
 
ماوراء

محفلین
میں دیکھتی ہوں ناں شگفتہ کو ۔ ۔۔ مجھ سے پوچھو یہ کیسے سارا برقیا لیتیں ہیں :( ساری ساری رات جاگ کر لگی رہتی ہیں لکھنے میں ۔ ۔۔ جب پاکستان کی آدھی آدھی رات ہوتی ہے ۔ ۔ یہ بھوکی پیاسی ، نیند سے بے حالوں حال ۔۔۔ اسی کام میں جٹی ہوئی ہوتیں ہیں ۔ ۔۔ ۔ ۔ چوں کہ مجھ سے اکثر ڈانٹ کھاتیں ہیں اس لئے میں جانتی ہوں کہ کیسے یہ سارا کچھ برقیا لیتیں ہیں راتوں کو ، ۔۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

:( اپنی معصوم جان پر اتنا ظلم۔۔۔:confused:
 
حسن نظامی

لائبریرین
فیصل میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔۔ یہ تو دل کے معاملے ہیں جن سے ہم ظاہرا واقف نہیں ہو سکتے ۔۔
 
تیشہ

محفلین
:ہی ہی: ہاں یہ بھی عین ممکن ہے :ڈ
نہیں۔۔ آپ تنگ نہیں کرتیں بلکہ میں یہ ساری باتیں پروف کے طور پر محفوظ کرنے کا سوچ رہی ہوں تاکہ سب کو بتا سکوں۔۔کہ 'دیر ہو جاتی ہے۔ '۔۔یعنی میں بے قصور ہوں۔۔۔جج صاحب :ڈ

جلدی سے محفوظ کرلیں فرحت ،۔ کہیں دیر نہ ہوجائے
zzzbbbbnnnn.gif
پھر آپکے سارے پروف بھی جانے ہیں ہاتھ سے ۔
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم شگفتہ
آپ کہاں جا رہی ہیں؟؟:gloomy: ابھی تو میں نے آپ سے دورہء لاہور کی تفصیلات بھی سننی تھیں۔۔۔ میں تو آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر پہلے حیران ہوئی اور پھر پریشان ہو گئی۔۔۔وہ تو شازیہ جی نے تھوڑی سی تسلی دی ورنہ میں آپ کے لئے ایک گانا ڈھونڈ ڈھونڈ کر پریشان ہو جاتی دوبارہ۔۔۔:)

فرحت شگفتہ کہیں نہیں جارہی ۔، اسوقت لاہور میں '' مہندی کا فنکشن اٹینڈ کر رہی ہیں ۔۔ ۔ ابھی مجھے شگفتہ نے خود فون کیا ہے اور اتنے شور شرابے میں بھی بات کی ہے ۔ کہ میں لاہور میں ہوں اسوقت مہندی کی تقریب چل رہی ہے ۔
مجھے بلارہی تھیں ۔۔ میں نے کہا ساتھ لے کر جاتیں تو بھی بات ہوتی :( لاہور پہنچ کر اب صلح مار رہی ہیں ،۔۔ ۔ میں نے تو فضہ کی شادی پر اپنا خوبصورت ڈریس پہننا تھا ، جو بڑے بھیا کی بیجھی ہوئی عیدی کا میں خرید کر لائی تھی ۔ شگفتہ خود تو چلی گئیں ہمیں ادھر ہی چھوڑ گئیں :(
خیر واپس تو لوٹ کر یہی آئے گئیں ، ۔۔ ۔:lol:8)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جلدی سے محفوظ کرلیں فرحت ،۔ کہیں دیر نہ ہوجائے
zzzbbbbnnnn.gif
پھر آپکے سارے پروف بھی جانے ہیں ہاتھ سے ۔

کچھ کرنا ہی پڑے گا۔۔۔پرنٹ کر لوں آپ کا اعتراف؟؟؟ :ڈ

فرحت شگفتہ کہیں نہیں جارہی ۔، اسوقت لاہور میں '' مہندی کا فنکشن اٹینڈ کر رہی ہیں ۔۔ ۔ ابھی مجھے شگفتہ نے خود فون کیا ہے اور اتنے شور شرابے میں بھی بات کی ہے ۔ کہ میں لاہور میں ہوں اسوقت مہندی کی تقریب چل رہی ہے ۔
مجھے بلارہی تھیں ۔۔ میں نے کہا ساتھ لے کر جاتیں تو بھی بات ہوتی :( لاہور پہنچ کر اب صلح مار رہی ہیں ،۔۔ ۔ میں نے تو فضہ کی شادی پر اپنا خوبصورت ڈریس پہننا تھا ، جو بڑے بھیا کی بیجھی ہوئی عیدی کا میں خرید کر لائی تھی ۔ شگفتہ خود تو چلی گئیں ہمیں ادھر ہی چھوڑ گئیں :(
خیر واپس تو لوٹ کر یہی آئے گئیں ، ۔۔ ۔:lol:8)

واہ۔۔۔تو شگفتہ لاہور پہنچ گئیں۔۔۔:) اور واقعی یہ تو اچھی بات نہیں ہے۔۔آپ کا وہ سوٹ پہننے کا ایک اور یقینی موقع کم کر دیا شگفتہ نے ۔۔کوئی بات نہیں۔۔واپس آئیں تو بطورِ جرمانہ انہیں ایک اور کیک بنانے کو کہا جائے گا۔۔۔ :ڈ
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

ایک بار پھر اسی دھاگے پر ، اتفاق سے یہ دھاگہ موجود ہے فورم پر۔ مجھے جانا ہے کچھ دنوں کے لیے۔ جنہیں میں زیادہ پریشان کیا ہو اب تک کے تمام عرصہ میں وہ میری یہاں کبھی نہ واپسی کے لیے دعاگو ہو سکتے ہیں :) تمام اراکین میں سے اگر کسی بھی رکن کو میری کسی بات سے کبھی تکلیف پہنچی ہو تو میں آپ سے درخواست کروں گی کہ بتا ئیں پلیز میں انفرادی طور پر معذرت کرنا چاہوں گی ۔

شکریہ

Top