السلام علیکم
ایک بار پھر اسی دھاگے پر ، اتفاق سے یہ دھاگہ موجود ہے فورم پر۔ مجھے جانا ہے کچھ دنوں کے لیے۔ جنہیں میں زیادہ پریشان کیا ہو اب تک کے تمام عرصہ میں وہ میری یہاں کبھی نہ واپسی کے لیے دعاگو ہو سکتے ہیں تمام اراکین میں سے اگر کسی بھی رکن کو میری کسی بات سے کبھی تکلیف پہنچی ہو تو میں آپ سے درخواست کروں گی کہ بتا ئیں پلیز میں انفرادی طور پر معذرت کرنا چاہوں گی ۔
شکریہ

باجو آپ گانے بھی گاتی ہیں؟ یہ تو نیا انکشاف ہے ہمارے لیے۔
آئے ہائے ، میں نے گا گا کر گلا خراب کرلیا ہے اور آپکو ابھی بھی معلوم نہیں پڑا میں گاتی بھی ہوں
لگتا ہے آپ نے میری مویسقی نہیں سنی اتنے سرُ بکھیرے ہیں میں نے ، ساز و انداز کے ساتھ
اب مجھے آپکے لئے گا کر لانا پڑے گا گانا ، میں کف سئیرپ کے دو چمچے لے آؤں تو گاتی ہوں ،
پھر سنئیے گا
خیر سے جاؤ شگف
با سلامت روی و باز آئی
ہم سب تمہارے لئے عا گو ہیں کہ سفر کامیاب ہو اور واپسی بھی۔
میں بھی کہوں یہاں پانی اتنا کھولتا ہوا کیوں آ رہا ہے۔ اچھا تو وہ آپ کے گانوں کی وجہ سے ہو گا۔ کیونکہ بعض لوگوں کے گانے کی وجہ خون کھولتا تو میں نے بھی دیکھا ہے۔