جان محفل چنیئے

qaral

محفلین
کون سی ایسی شخصیت ہے جو آپ کے خیال میں جان محفل ہے جان محفل چنیئے

جان محفل کیلئے میرا ووٹ شمشاد کو جاتاہے حالانکہ ان کا انداز
مجھے زیادہ پسند نہیں مگر ان کے بغیر شائید محفل اتنی با رونق نہ ہوتی جتنی کہ ہے
 
شمشاد

لائبریرین
خیر تو ہے قرال مجھ سے ایسی کیا شکایت ہے اور میرا کون سا انداز پسند نہیں آیا، اگر بتا دیں گے تو ہو سکتا ہے اپنے آپ کو سدھار لوں۔ نہیں تو جہاں ہوں، جیسا ہوں کی بنیاد پر جو ہوں سو ہوں۔

اور یہ جانِ محفل چننے کا کوئی معیار بھی تو بتانا تھا۔ خالی خطوط کی تعداد کو تو بنیاد نہیں بنا سکتے۔

میرے خیال میں تو ماوراء ہے۔ جب کوئی نہ ملے اس کو ڈانٹ کر اپنا غصہ نکال لو، اور وہ بھی چپ چاپ ڈانٹ کھا لیتی ہے۔ کم از کم میرا تجربہ یہی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
پاکستانی نے کہا:
سچ کہا!!!!!!!!!!

میرا ووٹ آپ کے ساتھ ہے
اور ان کے بعد باجو،ماوراء کا نمبر ہے

آپ نے بھی سچ کہا ۔ :p :lol:
اس میں کیا شک ہے بھلا ۔
01dance2.gif
ساری رونقیں تو ہمارے دم سے ہیں ۔ :lol: ہم نہ ہو تو شمشاد ص دیواروں سے باتیں کریں ۔
01dance2.gif
 
qaral

محفلین
شمشاد مجھے آپ سے کوئے شکائیت نہیں مگر میری سب سے زیادہ بڑی دلچسپی مختلف دھاگوں کو کھول کر پڑھناہے اور آپ تقریبا ہر دھاگے پر موجود ہوتے ہیں اور ہر بات کا جواب دیتے ہیں کبھی زیادہ کبھی کم اچھا مگر جو ان تمام جوابوں کو ملا کر خاکہ بنتا ہے وہ ذرا میرے انداز سے میل نہیں کھا تا (میرے خیال میں تو ماوراء ہے۔ جب کوئی نہ ملے اس کو ڈانٹ کر اپنا غصہ نکال لو، اور وہ بھی چپ چاپ ڈانٹ کھا لیتی ہے۔ کم از کم میرا تجربہ یہی ہے) نہ جی نہ جان محفل کی یہ خوبیاں نہیں ہوتیں (اور یہ جانِ محفل چننے کا کوئی معیار بھی تو بتانا تھا۔ خالی خطوط کی تعداد کو تو بنیاد نہیں بنا سکتے) تمہارا فراہم کردہ مواد اچھا خاصہ جاندارہوتا ہے اور پھر تم کو ٹاپک زندہ رکھنا آتاہے اور تعریفیں کروں یا خود کو جان محفل مانتے ہو اور تم جیسے ہو ویسے ہی رہو کیوں خرابوں میں ملکر خراب ہونا ہے
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
خیر تو ہے قرال مجھ سے ایسی کیا شکایت ہے اور میرا کون سا انداز پسند نہیں آیا، اگر بتا دیں گے تو ہو سکتا ہے اپنے آپ کو سدھار لوں۔ نہیں تو جہاں ہوں، جیسا ہوں کی بنیاد پر جو ہوں سو ہوں۔

اور یہ جانِ محفل چننے کا کوئی معیار بھی تو بتانا تھا۔ خالی خطوط کی تعداد کو تو بنیاد نہیں بنا سکتے۔

میرے خیال میں تو ماوراء ہے۔ جب کوئی نہ ملے اس کو ڈانٹ کر اپنا غصہ نکال لو، اور وہ بھی چپ چاپ ڈانٹ کھا لیتی ہے۔ کم از کم میرا تجربہ یہی ہے۔

جناب ، اب یہ چپُ چاپ ڈانٹ نہیں کھاتی :lol: اب آگے سے قینچی کے جیسے جواب دے جاتی ہے ۔ :lol: :lol:
01dance2.gif

سو اب آپ کس پر غصہ نکالیں گے ۔؟
01hmm.gif
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں مجھ سے ڈانٹ کھا لیتی ہے اور ویسے بھی یہ تو اس کی خوراک ہے، مجھ سے نہ کھائے تو اپنی امی سے تو کھاتی ہی رہتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
واہ کیا بات کی ہے ظفری بھائی لیکن کیا یہ سرِعام بتانے والی ہے؟ ایسا نہ ہو اس سے شرِ عام ہو جائے :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
:p

میرے خیال میں تو ماوراء ہے۔ جب کوئی نہ ملے اس کو ڈانٹ کر اپنا غصہ نکال لو، اور وہ بھی چپ چاپ ڈانٹ کھا لیتی ہے۔ کم از کم میرا تجربہ یہی ہے۔

شمشاد بھائی، کبھی کوئی ایسا موقع آتا ہے جب میرا پنجابی بولنے کا بہت دل کرتا ہے۔ لیکن ابھی اس لیے نہیں بولوں گی کہ لکھنے میں صبح ہو جانی ہے۔

ہاں تو آپ کیا فرما رہے تھے؟ آپ والی بات وہی ہوئی۔ سوال گندم اور جواب چنا۔ :p

آپ اپنا غصہ مجھ پر نکالتے ہیں۔ اور وہ بھی مجھ معصوم کو ڈانٹ کر۔ اور اور اور۔۔۔مجھ کم عقل کو پتہ بھی نہیں چلتا کہ کوئی مجھے ڈانٹ گیا۔۔۔۔ :cry: اور کیا بس یہی وجہ ہے میری جانِ محفل ہونے کی؟؟ :cry: خیر۔۔زیادہ خوش فہمیاں میں نہیں پالتی۔ محفل کی جان تو خیر میں نہیں ہوں۔ میں تو۔۔۔۔میں تو۔۔۔۔کہہ دوں۔۔؟ میں تو اپنی ماما کی جان ہوں۔ :oops:

اچھا اب مجھے اتنا کم عقل سمجھنے کی ضرورت نہیں۔ میں تو بڑوں کی عزت کرتی ہوں۔ اس لیے چپ چاپ ان کی ڈانٹ بھی سہہ لیتی ہوں۔ یا یوں کہنا مناسب ہو گا کہ مجھ ڈھیٹ پر کسی کی بھی ڈانٹ کا اثر نہیں ہوتا۔ :p

اور یہ جو قرال ہیں نا شمشاد بھائی۔۔ سچی پوچھیں تو جانے کیوں مجھے بالکل بھی نہیں پسند۔۔۔۔ :oops: :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
خیر تو ہے قرال مجھ سے ایسی کیا شکایت ہے اور میرا کون سا انداز پسند نہیں آیا، اگر بتا دیں گے تو ہو سکتا ہے اپنے آپ کو سدھار لوں۔ نہیں تو جہاں ہوں، جیسا ہوں کی بنیاد پر جو ہوں سو ہوں۔

اور یہ جانِ محفل چننے کا کوئی معیار بھی تو بتانا تھا۔ خالی خطوط کی تعداد کو تو بنیاد نہیں بنا سکتے۔

میرے خیال میں تو ماوراء ہے۔ جب کوئی نہ ملے اس کو ڈانٹ کر اپنا غصہ نکال لو، اور وہ بھی چپ چاپ ڈانٹ کھا لیتی ہے۔ کم از کم میرا تجربہ یہی ہے۔

جناب ، اب یہ چپُ چاپ ڈانٹ نہیں کھاتی :lol: اب آگے سے قینچی کے جیسے جواب دے جاتی ہے ۔ :lol: :lol:
01dance2.gif

سو اب آپ کس پر غصہ نکالیں گے ۔؟
01hmm.gif

ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔توبہ کریں باجو۔۔کیسی باتیں کر رہی ہیں؟ مجھے تو قینچی کو ٹھیک سے استعمال کرنا بھی نہیں آتا۔ :p
 
تیشہ

محفلین
اور یہ جو قرال ہیں نا شمشاد بھائی۔۔ سچی پوچھیں تو جانے کیوں مجھے بالکل بھی نہیں پسند۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:lol: :lol: قرال بچارے نے کیا بگاڑ دیا ۔؟

کیوں پسند نہیں ۔؟
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

کیا ۔؟ باجو آپ بھی نا ۔؟ ؟ کیا ۔؟ :roll:

نوٹ کریں یہ جواب میں نے آپکو ہنس کر لکھا تھا کہ اک دم سے اس رپلائی سے پہلے ظفری صاحب کا رپلائی اوپر آچکا تھا ۔

تو کیا ۔؟ باجو آپ بھی نا ۔؟ :x
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
خیر تو ہے قرال مجھ سے ایسی کیا شکایت ہے اور میرا کون سا انداز پسند نہیں آیا، اگر بتا دیں گے تو ہو سکتا ہے اپنے آپ کو سدھار لوں۔ نہیں تو جہاں ہوں، جیسا ہوں کی بنیاد پر جو ہوں سو ہوں۔

اور یہ جانِ محفل چننے کا کوئی معیار بھی تو بتانا تھا۔ خالی خطوط کی تعداد کو تو بنیاد نہیں بنا سکتے۔

میرے خیال میں تو ماوراء ہے۔ جب کوئی نہ ملے اس کو ڈانٹ کر اپنا غصہ نکال لو، اور وہ بھی چپ چاپ ڈانٹ کھا لیتی ہے۔ کم از کم میرا تجربہ یہی ہے۔

جناب ، اب یہ چپُ چاپ ڈانٹ نہیں کھاتی :lol: اب آگے سے قینچی کے جیسے جواب دے جاتی ہے ۔ :lol: :lol:
01dance2.gif

سو اب آپ کس پر غصہ نکالیں گے ۔؟
01hmm.gif

ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔توبہ کریں باجو۔۔کیسی باتیں کر رہی ہیں؟ مجھے تو قینچی کو ٹھیک سے استعمال کرنا بھی نہیں آتا۔ :p

:lol: چلو بولتے بالتے زبان چلاتے ہوئے قینچی کا استمعال آ ہی جائے گا ۔ :lol: :p
 
اعجاز

محفلین
ایک جملہ ہم لوگ عام طور پر کہتے ہیں‌ “بڑی جان ہے بھئی“ مراد اس میں اچھی صحت ہوتی ہے
اگر یہ اس معنوں‌ میں‌ ہے تو پھر تو محفل کی جان شمشاد اور بوچھی ہی‌ ہیں‌ :)

جبکہ سادہ مطلب میں تو پھر ماوراء اور پھر امن ایمان ہیں جو کہ اب نظر نہیں‌ آتیں‌
:cdrying: ‌‌
 
Top