پاکستانی نے کہا:سچ کہا!!!!!!!!!!
میرا ووٹ آپ کے ساتھ ہے
اور ان کے بعد باجو،ماوراء کا نمبر ہے
شمشاد نے کہا:خیر تو ہے قرال مجھ سے ایسی کیا شکایت ہے اور میرا کون سا انداز پسند نہیں آیا، اگر بتا دیں گے تو ہو سکتا ہے اپنے آپ کو سدھار لوں۔ نہیں تو جہاں ہوں، جیسا ہوں کی بنیاد پر جو ہوں سو ہوں۔
اور یہ جانِ محفل چننے کا کوئی معیار بھی تو بتانا تھا۔ خالی خطوط کی تعداد کو تو بنیاد نہیں بنا سکتے۔
میرے خیال میں تو ماوراء ہے۔ جب کوئی نہ ملے اس کو ڈانٹ کر اپنا غصہ نکال لو، اور وہ بھی چپ چاپ ڈانٹ کھا لیتی ہے۔ کم از کم میرا تجربہ یہی ہے۔
qaral نے کہا:کون سی ایسی شخصیت ہے جو آپ کے خیال میں جان محفل ہے جان محفل چنیئے
شمشاد نے کہا:
میرے خیال میں تو ماوراء ہے۔ جب کوئی نہ ملے اس کو ڈانٹ کر اپنا غصہ نکال لو، اور وہ بھی چپ چاپ ڈانٹ کھا لیتی ہے۔ کم از کم میرا تجربہ یہی ہے۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:خیر تو ہے قرال مجھ سے ایسی کیا شکایت ہے اور میرا کون سا انداز پسند نہیں آیا، اگر بتا دیں گے تو ہو سکتا ہے اپنے آپ کو سدھار لوں۔ نہیں تو جہاں ہوں، جیسا ہوں کی بنیاد پر جو ہوں سو ہوں۔
اور یہ جانِ محفل چننے کا کوئی معیار بھی تو بتانا تھا۔ خالی خطوط کی تعداد کو تو بنیاد نہیں بنا سکتے۔
میرے خیال میں تو ماوراء ہے۔ جب کوئی نہ ملے اس کو ڈانٹ کر اپنا غصہ نکال لو، اور وہ بھی چپ چاپ ڈانٹ کھا لیتی ہے۔ کم از کم میرا تجربہ یہی ہے۔
جناب ، اب یہ چپُ چاپ ڈانٹ نہیں کھاتی اب آگے سے قینچی کے جیسے جواب دے جاتی ہے ۔
سو اب آپ کس پر غصہ نکالیں گے ۔؟
شمشاد نے کہا:باجو آپ بھی ناں
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:خیر تو ہے قرال مجھ سے ایسی کیا شکایت ہے اور میرا کون سا انداز پسند نہیں آیا، اگر بتا دیں گے تو ہو سکتا ہے اپنے آپ کو سدھار لوں۔ نہیں تو جہاں ہوں، جیسا ہوں کی بنیاد پر جو ہوں سو ہوں۔
اور یہ جانِ محفل چننے کا کوئی معیار بھی تو بتانا تھا۔ خالی خطوط کی تعداد کو تو بنیاد نہیں بنا سکتے۔
میرے خیال میں تو ماوراء ہے۔ جب کوئی نہ ملے اس کو ڈانٹ کر اپنا غصہ نکال لو، اور وہ بھی چپ چاپ ڈانٹ کھا لیتی ہے۔ کم از کم میرا تجربہ یہی ہے۔
جناب ، اب یہ چپُ چاپ ڈانٹ نہیں کھاتی اب آگے سے قینچی کے جیسے جواب دے جاتی ہے ۔
سو اب آپ کس پر غصہ نکالیں گے ۔؟
ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔توبہ کریں باجو۔۔کیسی باتیں کر رہی ہیں؟ مجھے تو قینچی کو ٹھیک سے استعمال کرنا بھی نہیں آتا۔