اعجاز نے کہا:ایک جملہ ہم لوگ عام طور پر کہتے ہیں “بڑی جان ہے بھئی“ مراد اس میں اچھی صحت ہوتی ہے
اگر یہ اس معنوں میں ہے تو پھر تو محفل کی جان شمشاد اور بوچھی ہی ہیں
جبکہ سادہ مطلب میں تو پھر ماوراء اور پھر امن ایمان ہیں جو کہ اب نظر نہیں آتیں
جان ہوں مگر بڑی جان نہیں ہوں ۔ چھوٹی جان ہوں نھنھی منی ۔