جان محفل چنیئے

تیشہ

محفلین
اعجاز نے کہا:
ایک جملہ ہم لوگ عام طور پر کہتے ہیں‌ “بڑی جان ہے بھئی“ مراد اس میں اچھی صحت ہوتی ہے
اگر یہ اس معنوں‌ میں‌ ہے تو پھر تو محفل کی جان شمشاد اور بوچھی ہی‌ ہیں‌ :)

جبکہ سادہ مطلب میں تو پھر ماوراء اور پھر امن ایمان ہیں جو کہ اب نظر نہیں‌ آتیں‌
:cdrying: ‌‌

جان ہوں مگر بڑی جان نہیں ہوں ۔ چھوٹی جان ہوں نھنھی منی ۔ 8)
 
ماوراء

محفلین
qaral نے کہا:
ہائیں لیکن ہم بھی بزرگ ھیں
:beating:
:oops: او رئیلی۔۔۔؟؟؟ اب کیا کہوں۔۔۔شمشاد بھائی۔۔مجھے بچا لیں نہ۔۔۔ :oops:
قرال، میں نے ویسے بھی مذاق میں کہا تھا۔ اور شمشاد بھائی کے ساتھ بھی میں مذاق کر۔۔کر۔۔ لیتی ہوں۔ :oops:

اچھا۔۔۔ آپ کا تعارف کیا محفل میں ملے گا؟ یا آپ کا انٹرویو لیا جائے؟ :roll:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
اور یہ جو قرال ہیں نا شمشاد بھائی۔۔ سچی پوچھیں تو جانے کیوں مجھے بالکل بھی نہیں پسند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:lol: :lol: قرال بچارے نے کیا بگاڑ دیا ۔؟

کیوں پسند نہیں ۔؟
اب پسند، ناپسند کے بارے میں کیا کہوں باجو۔ بگاڑا تو کچھ نہیں کسی نے۔ ایسے ہی لکھا تھا۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
qaral نے کہا:
ہائیں لیکن ہم بھی بزرگ ھیں
:beating:
:oops: او رئیلی۔۔۔؟؟؟ اب کیا کہوں۔۔۔شمشاد بھائی۔۔مجھے بچا لیں نہ۔۔۔ :oops:
قرال، میں نے ویسے بھی مذاق میں کہا تھا۔ اور شمشاد بھائی کے ساتھ بھی میں مذاق کر۔۔کر۔۔ لیتی ہوں۔ :oops:

اچھا۔۔۔ آپ کا تعارف کیا محفل میں ملے گا؟ یا آپ کا انٹرویو لیا جائے؟ :roll:

:lol: ماورہ ۔ ۔ ۔ ابھی ابھی میری چھٹی حس ِ جاگ پڑی ہے ۔ کلیو مل گیا اک رپلائی سے ۔ :lol:
تمھارا خیال سو فیصید درست ہے ۔ 8)
 
:shock: سچی سے؟؟ چلو، دیکھتے ہیں۔ کہ اندازہ کتنا درست ہوتا ہے۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
qaral نے کہا:
ہائیں لیکن ہم بھی بزرگ ھیں
:beating:
:oops: او رئیلی۔۔۔؟؟؟ اب کیا کہوں۔۔۔شمشاد بھائی۔۔مجھے بچا لیں نہ۔۔۔ :oops:
قرال، میں نے ویسے بھی مذاق میں کہا تھا۔ اور شمشاد بھائی کے ساتھ بھی میں مذاق کر۔۔کر۔۔ لیتی ہوں۔ :oops:

اچھا۔۔۔ آپ کا تعارف کیا محفل میں ملے گا؟ یا آپ کا انٹرویو لیا جائے؟ :roll:

اگر بزرگوں سے بدتمیزی کرو گی اور یہ کہو گی کہ مجھے بالکل پسند نہیں تو مار تو پڑے گی ناں۔ جب قرال خود کہہ رہے ہیں کہ بزرگ ہیں تو تمہیں ماننے میں کیا اعتراض ہے۔ بلکہ میں بھی انہیں بزرگ مان لیتا ہوں۔ ایسا نہ ہو کرسی لیکر وہ مجھ پر چڑھ دوڑیں۔ چلو کانوں کو ہاتھ لگاؤ، ارے ان کے کانوں کو نہیں اپنے کانوں کو۔ ہاں۔
 
qaral

محفلین
سچ پوچھو تو آنکھوں میں آنسو آگئے شمشاد بچپن سے بزرگ بننے کی کوشش کرہا ہوں کوئی گھاس ہی نہیں ڈالتااب تم لوگوں نے چانس دیا ہے تو بس جذباتی ہو گیا ہوں :cry:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

شمشاد بھائی آپ بھی نہ۔ اب مجھے خواب تھوڑا ہی آنی تھی۔ کہ ۔۔۔ہاں وہی۔ مانا کہ میں پہنچی ہوئی ہوں۔ لیکن اتنی بھی پہنچی ہوئی نہیں ہوں۔ اور بدتمیزی کہاں کی ہے میں نے کسی سے؟ یہ تو الزام ہے۔ :cry:
چلو، قرال کہہ رہے ہیں کہ وہ بزرگ ہیں تو میں مان لیتی ہوں۔ اور معذرت بھی کر لیتی ہوں۔ بلکہ اللہ میاں سے بھی سوری کر لوں گی۔ اب ٹھیک ہے نا؟ :oops:
 
ماوراء

محفلین
qaral نے کہا:
سچ پوچھو تو آنکھوں میں آنسو آگئے شمشاد بچپن سے بزرگ بننے کی کوشش کرہا ہوں کوئی گھاس ہی نہیں ڈالتااب تم لوگوں نے چانس دیا ہے تو بس جذباتی ہو گیا ہوں :cry:
قرال صاحب، پلیز اتنے جذباتی نہ ہوں۔ مجھے معاف کر دیجئے۔ مجھے نہیں معلوم تھا۔ :oops:
 
qaral

محفلین
مگر میں نے تو شکایت بھی نہیں کی نیا نیا بزرگ ہوں اسلئے شائید اپنی پاورز کا علم نہیں
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
qaral نے کہا:
سچ پوچھو تو آنکھوں میں آنسو آگئے شمشاد بچپن سے بزرگ بننے کی کوشش کرہا ہوں کوئی گھاس ہی نہیں ڈالتااب تم لوگوں نے چانس دیا ہے تو بس جذباتی ہو گیا ہوں :cry:
قرال صاحب، پلیز اتنے جذباتی نہ ہوں۔ مجھے معاف کر دیجئے۔ مجھے نہیں معلوم تھا۔ :oops:

:roll: مجھے تو تم جزباتی لگ رہی ہو ۔ :p
زیادہ جذبات میں آنے کی ضرورت نہیں ۔ ہوش کے ناخن لو ۔ یہ بزرگ آج کے بزرگ ہیں ۔ جو ھمارے سامنے پلے بڑھے ہیں ۔
:p
 
آخر ہمارے بھی کوئی جذبات ہیں۔ جذباتی کیوں نہ ہوں۔ :p lol

چلو، آج کے بزرگ ہیں یا کل کے۔ میں نے تو ان کو آنکھیں بند کر کے بزرگ مان لیا ہے۔ :p
 
Top