مبارکباد جاوید اقبال کی مشاق کے عہدے پر ترقی

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بوچھی نے کہا:

بہت شکریہ باجو، لیکن آپ آج بڑے دنوں کے بعدآئی ہیں توآپ کوکیاجرمانہ کرناچاہیے۔ رہی مٹھائی تووہ تومیں نے لیکرکھالی ہے آپ کے نام سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:

والسلام
جاویداقبال
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شمشاد نے کہا:
اب سوچنے کا وقت گزر چکا ہے، اب عمل کرنے کا وقت ہے، عمل کریں۔ :wink: ایسا نہ کہ عمل کرنے کا وقت بھی گزر جائے۔

بالکل ٹھیک کہاآپ نے شمشادبھائی، انشاء اللہ عمل کی کوشش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

والسلام
جاویداقبال
 
حجاب

محفلین
بہت بہت مبارک ہو جاوید مشاق کا عہدہ ملنے پر ،غیر حاضر تھی محفل سے دیر سے مبارک باد دے رہی ہوں۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

حجاب نے کہا:
بہت بہت مبارک ہو جاوید مشتاق کا عہدہ ملنے پر ،غیر حاضر تھی محفل سے دیر سے مبارک باد دے رہی ہوں۔

بہت بہت شکریہ سسٹرحجاب، مبارک باددینے کالیکن آپ نے بھی مشاق کومشتاق بنادیاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek:

والسلام
جاویداقبال
 
عاصم ملک

محفلین
مبارک باد دیر سے دی ہے ہم نے اسلئیے لگتا ہے مٹھائی بھی دیر سے ہی ملے گی ہمیں۔۔کیوں جاوید بھائی؟ :roll:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

عاصم ملک نے کہا:
مبارک باد دیر سے دی ہے ہم نے اسلئیے لگتا ہے مٹھائی بھی دیر سے ہی ملے گی ہمیں۔۔کیوں جاوید بھائی؟ :roll:

بالکل عاصم بھائی، میں آپ کی تاکیدکرتاہوں بلکہ میراتوخیال ہے کہ مٹھائی بھی جرمانہ کے طورپران سے ہی ناں کھالیں کیونکہ یہ دیرسے آئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

والسلام
جاویداقبال
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ظفری نے کہا:
جاوید بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ تاخیر کے لیئے معافی کا خواستگار ہوں ۔

بہت بہت شکریہ ظفری بھائی، آپ کومعافی توملے گی لیکن ایک جرمانہ ہے آپ کوایک خوبصورت سی غزل ہوپیش ہوجائے ت۔۔۔۔۔۔۔۔و۔۔۔۔۔۔۔ نوازش ہوگی(شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 
جیہ

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

حجاب نے کہا:
:oops: او غلطی ہو گئی مشّاق کی جگہ مشتاق لکھ دیا :oops:

سسٹر حجاب،کوئی مسئلہ نہیں ہے مجھے توڈرتھاکہ سسٹرجیہ، کی طرح کہیں آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

والسلام
جاویداقبال

میں نے کیا کیا ہے جو ۔۔۔۔۔۔ خیر۔۔۔ بہت دنوں سے گدھے کی بات نہیں ہوئ ۔ چلیں گدھے کی بات کرتے ہیں۔۔۔

ارے ارے ارے ۔۔۔۔ میں نے کسی کو گدھا نہیں کہا، وہ تو ایک لطیفہ یاد آیا ۔۔۔ اپ بھی سن لیں۔۔۔۔

میاں بیوی رات کو بات کر رہے تھے۔ بیوی نے کہا کہ بھئ اپنا منا جوان ہو گیا ہے۔ اس کی شادی نہ کرلیں؟

میاں نے کہا۔۔ ہمارے پاس پیسے نہیں ، کیسے کرلیں اس کی شادی؟

بیوی نے کہا: وہ جو گدھا ہے گھر میں، اس کو بیچ کر منے کی شادی کرتے ہیں۔۔۔۔

باتوں باتوں میں بات کہیں اور طرف نکل گئ اور شادی کی بات رہ گئ۔ منا جو ساتھ ہی سویاہوا تھا۔ اور ساری بات سن رہا تھا، اس کو اپنی شادی کی فکر پڑ گئ کہ کہیں میری شادی کی بات رہ نہ جائے۔۔ تو ہلکی سی آواز میں ماں کو مخاطب ہو کر کہا “ کہ ماں گدھے والی بات کرو نا :lol: :lol:
تو آپ فکر نہ کریں ہم گاہے بگاہے گدھے کی بات کرتے رہیں گے جاوید بھائ
 
قیصرانی

لائبریرین
جیہ نے کہا:
خیر۔۔۔ بہت دنوں سے گدھے کی بات نہیں ہوئ ۔ چلیں گدھے کی بات کرتے ہیں۔۔۔

ارے ارے ارے ۔۔۔۔ میں نے کسی کو گدھا نہیں کہا، وہ تو ایک لطیفہ یاد آیا ۔۔۔ اپ بھی سن لیں۔۔۔۔

میاں بیوی رات کو بات کر رہے تھے۔ بیوی نے کہا کہ بھئ اپنا منا جوان ہو گیا ہے۔ اس کی شادی نہ کرلیں؟

میاں نے کہا۔۔ ہمارے پاس پیسے نہیں ، کیسے کرلیں اس کی شادی؟

بیوی نے کہا: وہ جو گدھا ہے گھر میں، اس کو بیچ کر منے کی شادی کرتے ہیں۔۔۔۔

باتوں باتوں میں بات کہیں اور طرف نکل گئ اور شادی کی بات رہ گئ۔ منا جو ساتھ ہی سویاہوا تھا۔ اور ساری بات سن رہا تھا، اس کو اپنی شادی کی فکر پڑ گئ کہ کہیں میری شادی کی بات رہ نہ جائے۔۔ تو ہلکی سی آواز میں ماں کو مخاطب ہو کر کہا “ کہ ماں گدھے والی بات کرو نا :lol: :lol:
تو آپ فکر نہ کریں ہم گاہے بگاہے گدھے کی بات کرتے رہیں گے جاوید بھائ
:D :lol:
 
پاکستانی

محفلین
جیہ نے کہا:
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

حجاب نے کہا:
:oops: او غلطی ہو گئی مشّاق کی جگہ مشتاق لکھ دیا :oops:

سسٹر حجاب،کوئی مسئلہ نہیں ہے مجھے توڈرتھاکہ سسٹرجیہ، کی طرح کہیں آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

والسلام
جاویداقبال

میں نے کیا کیا ہے جو ۔۔۔۔۔۔ خیر۔۔۔ بہت دنوں سے گدھے کی بات نہیں ہوئ ۔ چلیں گدھے کی بات کرتے ہیں۔۔۔

ارے ارے ارے ۔۔۔۔ میں نے کسی کو گدھا نہیں کہا، وہ تو ایک لطیفہ یاد آیا ۔۔۔ اپ بھی سن لیں۔۔۔۔

میاں بیوی رات کو بات کر رہے تھے۔ بیوی نے کہا کہ بھئ اپنا منا جوان ہو گیا ہے۔ اس کی شادی نہ کرلیں؟

میاں نے کہا۔۔ ہمارے پاس پیسے نہیں ، کیسے کرلیں اس کی شادی؟

بیوی نے کہا: وہ جو گدھا ہے گھر میں، اس کو بیچ کر منے کی شادی کرتے ہیں۔۔۔۔

باتوں باتوں میں بات کہیں اور طرف نکل گئ اور شادی کی بات رہ گئ۔ منا جو ساتھ ہی سویاہوا تھا۔ اور ساری بات سن رہا تھا، اس کو اپنی شادی کی فکر پڑ گئ کہ کہیں میری شادی کی بات رہ نہ جائے۔۔ تو ہلکی سی آواز میں ماں کو مخاطب ہو کر کہا “ کہ ماں گدھے والی بات کرو نا :lol: :lol:
تو آپ فکر نہ کریں ہم گاہے بگاہے گدھے کی بات کرتے رہیں گے جاوید بھائ

:cry: :lol: :lol: :lol: :lol:
 
Top