جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
حجاب نے کہا:
او غلطی ہو گئی مشّاق کی جگہ مشتاق لکھ دیا
سسٹر حجاب،کوئی مسئلہ نہیں ہے مجھے توڈرتھاکہ سسٹرجیہ، کی طرح کہیں آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
میں نے کیا کیا ہے جو ۔۔۔۔۔۔ خیر۔۔۔ بہت دنوں سے گدھے کی بات نہیں ہوئ ۔ چلیں گدھے کی بات کرتے ہیں۔۔۔
ارے ارے ارے ۔۔۔۔ میں نے کسی کو گدھا نہیں کہا، وہ تو ایک لطیفہ یاد آیا ۔۔۔ اپ بھی سن لیں۔۔۔۔
میاں بیوی رات کو بات کر رہے تھے۔ بیوی نے کہا کہ بھئ اپنا منا جوان ہو گیا ہے۔ اس کی شادی نہ کرلیں؟
میاں نے کہا۔۔ ہمارے پاس پیسے نہیں ، کیسے کرلیں اس کی شادی؟
بیوی نے کہا: وہ جو گدھا ہے گھر میں، اس کو بیچ کر منے کی شادی کرتے ہیں۔۔۔۔
باتوں باتوں میں بات کہیں اور طرف نکل گئ اور شادی کی بات رہ گئ۔ منا جو ساتھ ہی سویاہوا تھا۔ اور ساری بات سن رہا تھا، اس کو اپنی شادی کی فکر پڑ گئ کہ کہیں میری شادی کی بات رہ نہ جائے۔۔ تو ہلکی سی آواز میں ماں کو مخاطب ہو کر کہا “ کہ
ماں گدھے والی بات کرو نا
تو آپ فکر نہ کریں ہم گاہے بگاہے گدھے کی بات کرتے رہیں گے جاوید بھائ