عرفان سعید
محفلین
ایک قدیم پالکی کافی خستہ حالت میں
یہ سامورائی کی ہیں؟قلعے میں قدیم آلاتِ حرب
سٹریٹ میں نصب ایک جانورسور کا دھات سے بنا مجسمہ
جاپانی ڈریگن لگ رہا ہےسنگ تراشی کا نمونہ
یہ سرخ جھنڈا غالبا دوسری جنگ عظیم کےوقت رائج تھا جب جاپان دنیا کی ایک بڑی عالمی قوت تھا۔ اور غلطی سے امریکہ سے ٹکر لے بیٹھا تھا۔قلعے کے احاطے میں ایک شرائن کا دروازہ