اوساکا ٹوکیو کا ہمسایہ شہر ہے۔ لیکن اس تجارتی شہر سے اکثر گزرنا ہوتا تھا لیکن کبھی شہر کی شیر کا خیال نہیں آیا۔ آخر 3 سال بعد اس قسم کو توڑتے ہوئے اوساکا قلعے کی سیر کا پلان بنایا۔ کیوٹو جیسے عظیم تاریخی ورثے کے حامل شہر کے مقابلے میں اوساکا قلعے کی تاریخ چار صدیوں سے کچھ سال زیادہ ہے۔
قلعے کی طرف جاتے ہوئے سیاحوں کے لیے سڑک پر چلنے والی ٹرین نظر آئی