جب بیوی میکے جاتی ہے تو ۔۔۔۔

عثمان قادر

محفلین

جب بیوی میکے جاتی ہے تو
پہلے دن۔۔
انسان کو سمجھ ہی نہیں آتی کہ بندہ کیا کرے ،
نیند پوری کرے یا دوستوں کے ساتھ ہلا گلا کرے ،
اپنی پسند کی فلم دیکھے یا پھر اونچی آواز میں میوزک سنے،
خوشی ہی اتنی ہوتی ہے کہ انسان کے پاؤں ہی زمین پر نہیں لگ رہے ہوتے ،
اور پھر پہلا دن یونہی سوچتے سوچتے گزر جاتا ہے ، نا انسان کی نیند پوری ہوتی ہے اور نا ہی دوستوں کے ساتھ گیٹ ٹو گیدر ۔۔۔۔
نا ہی اونچی آواز میں گانے سنے جاتے ہیں اور نا ہی کوئی فلم دیکھی جاتی ہے اور انسان یہ سارے کام اگلے دن پر ڈال دیتا ہے ۔۔۔۔
دوسرے دن۔۔۔
گھر سُونا سُونا لگتا ہے،
ہر طرف ایسے جیسے اداسی چھائی ہو،
کسی کام میں دل ہی نہیں لگتا ،
زندگی میں کسی کی کمی محسوس ہوتی ہے ،
انسان اداس اداس پھرتا ہے اور اداسی کے سبب سو بھی نہیں پاتا
تیسرے دن۔۔۔۔
صبح صبح انسان کو دوسری شادی کی طلب محسوس ہوتی ہے ،
جو دوپہر تک شدت اختیار کر لیتی ہے اور
انسان دوسری شادی کا پکا ارادہ کر لیتا ہے اور
دوسری بیوی کے حصول کے لیے مختلف طریقوں اور بہانوں پر غور کرنا شروع کرتا ہے
شام تک وہ آخری لائحہ عمل طے کرتا ہے اور پھر
بیوی گھر واپس آ جاتی ہے ۔۔۔
اور انسان ، انسان کا بچہ بنتے ہوئے دوسری شادی سے توبہ کرتا ہے اور جلدی جلدی دو دن کے گندے برتن دھوتا ہے کیونکہ بعد میں اسے صفائی بھی کرنی ہوتی ہے
(عثمان)
 
زبردست بھائی بہت اعلی تحریر۔آخر کار آپ نے ہتھیار ڈال دے۔:p
 
رات سکون کی نیند آئی ہے
کل سے بیگم میکے گئی ہے
قسم سے ہرشے نکھرسی گئی ہے
کل سے بیگم میکے گئی ہے​

رج کے موج کریں گے اب
کڑیاں چڑیاں دیکھیں گےاب
رنگ محل جائیں گے اب
بھری جوانی کس کے لیے ہے​

کل سے بیگم میکے گئی ہے​

رج کے اب عیاشی کرنی
کمرے میں بدمعاشی کرنی
کس نے اب تلاشی کرنی
کےٹوکی پوری ڈبی لےلی ہے​

کل سے بیگم میکے گئی ہے​

باہرپیناکھانا ہوگااب
لیٹ گھر کو آئے گے اب
کھول کے موج اڑائیں گےاب
جتنی ٹینشن دل پرسہی ہے​

کل سے بیگم میکے گئی ہے​

ساس میری نہ دیر کردے
بیگم جلدی آناجائے
تنہا میرا دل گھبرائے
مڑنہ آئے رت سرمئی اب​

کل سے بیگم میکے گئی ہے
( شاعر نامعلوم)​
کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد مراسلے پر یہ نظم میں نے پوسٹ کی تھی۔:)
 
ہاہاہاہا لاجواب
 
عثمان قادر

محفلین
اور وہ جو وقتاً فوقتاً بیگم کو فون پر، جاتے ہوئے جو کام کہے تھے ان کی رپورٹ پیش کرنا ہوتی ہے. ان کا ذکر؟
تابش بھائی اگر سب باتیں لکھنے بیٹھ جائیں تو گھر کے کام کون کرے؟؟؟؟
نوٹ: یہ تحریر بیگم کے واپس آنے پر باتھ روم میں بیٹھ کر لکھی تھی
 
عثمان قادر

محفلین
اتنے سخت کہ اگر بیلن ان سے ٹکڑائے تو بیلن ٹوٹ جائے ان کو کچھ بھی نہ ہو :)
صرف بیلن ؟؟؟ :atwitsend:
ہمیں تو لگتا ہے کہ اب ہم اتنے سخت ہو چکے ہیں کہ پہاڑ سے بھی ٹکرائیں تو پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائے ۔۔۔۔ :bomb::rollingonthefloor:
اور وارث بھائی آپ تو ہم سے بھی زیادہ پرانے ہیں ۔۔۔۔ :wink:
 
Top