جدا مگر خوبصورت انداز

qaral

محفلین
جدا مگر خوبصورت انداز سےمقابل پراپنا نقطہ نظر واضح کرنے کی کچھ عمدہ مثالیں اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا واقعہ ہے توہم سب کواس سے کچھ سیکھنے موقع دیں
 

qaral

محفلین
صلیبی جنگوں کے دوران فرانس کا ہر دل عزیز کنگ رچرڈ لائن ہارٹ قید ہو کر جب صلاح الدین ایوبی کے سامنے پیش ہوا تواس نے صلاح الدین ایوبی سے کہا کہ وہ اس کو عیسایئت کی طاقت دکھا نا چا ہتا ہے اس کے کہنے پر سلطان نے ایک فولادی سرئیے کو دو سٹولوں کے درمیاں کسسوایا اور رچرڈ لائن ہارٹ نے تلوار کے ایک ہی وار سے اس کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا اور مڑ کر صلاح الدین ایوبی سے کہا یہ عیسایئت کی طاقت ہے یہ طاقت کا ایسا مظاہرہ تھا کے دربارمیں خاموشی چھاگئی ہر شخص حیران تھا کہ سلطان اس کا کیا جواب دے گا سلطان نے اپنے رومال(جو خالص ریشم کا تھا)کو ہوا میں اچھالا اور تلوار گھمائی اور رومال برابر دو ٹکڑوں میں کٹ گیا صلاح الدین ایوبی مڑا اور رچرڈ لائن ہارٹ سے کہا کہ یہ اسلام کی نفاست ہے یاد رہے کے تلوار سے رومال کو کا ٹنا تقریبا نا ممکن ھے
 

qaral

محفلین
جدا مگر خوبصورت انداز سےمقابل پراپنا نقطہ نظر واضح کرنے کی کچھ عمدہ مثالیں اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا واقعہ ہے توہم سب کواس سے کچھ سیکھنےکا موقع دیں
 

شمشاد

لائبریرین
qaral نے کہا:
صلیبی جنگوں کے دوران فرانس کا ہر دل عزیز کنگ رچرڈ لائن ہارٹ قید ہو کر جب صلاح الدین ایوبی کے سامنے پیش ہوا تواس نے صلاح الدین ایوبی سے کہا کہ وہ اس کو عیسایئت کی طاقت دکھا نا چا ہتا ہے اس کے کہنے پر سلطان نے ایک فولادی سرئیے کو دو سٹولوں کے درمیاں کسسوایا اور رچرڈ لائن ہارٹ نے تلوار کے ایک ہی وار سے اس کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا اور مڑ کر صلاح الدین ایوبی سے کہا یہ عیسایئت کی طاقت ہے یہ طاقت کا ایسا مظاہرہ تھا کے دربارمیں خاموشی چھاگئی ہر شخص حیران تھا کہ سلطان اس کا کیا جواب دے گا سلطان نے اپنے رومال کو ہوا میں اچھالا اور تلوار گھمائی اور رومال برابر دو ٹکڑوں میں کٹ گیا صلاح الدین ایوبی مڑا اور رچرڈ لائن ہارٹ سے کہا کہ یہ اسلام کی نفاست ہے یاد رہے کے تلوار سے رومال کو کا ٹنا تقریبا نا ممکن ھے

بھائی یہ کہاں سے اقتباس لے کر لکھ دیا آپ نے۔

رومال کے متعلق یہ بھی لکھنا تھا کہ خالص ریشم کا تھا۔ سوتی یا اونی کپڑے کو تلوار سے کاٹنا کوئی کمال نہیں۔ اصلی ریشم انتہائی تیز تلوار سے ہی کٹ سکتا ہے۔
 
Top