یہ صرف شہر میں چلتی ہے - دوسری ٹراموں کی طرح رفتار 60 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہوتی ہے - یہ صرف wuppertal شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا کام کرتی ہے ، جہاں اس کے 14 کلومیٹرلمبے روٹ پر 20 سٹیشن ہیں -
آپ تو جرمنی واسی ہیں تو آپ وہاں کی معلومات ہمیں کیوں بہم نہیں پہنچاتے ہیں جناب
دل تو میرا بھی کررہا ہے بیٹھنے کو ۔
لیکن یہ تصویر دیکھ کر لگا اگر یہ گر پڑے تو کیا ہو![]()
آن ہاں یعنی آپ بچپن سے ہی پردیسی ہیںنہیں مگر بچپن میں جرمنی گیا تھا اور ہینگنگ ٹرین میں بیٹھا تھا۔
الٹے جھٹکے کیسے لگتے ہیںاس میں جھٹکے بھی " اُ لٹے " لگتے ھیں ،
کیونکہ پہیے چھت پر ہوتے ہیں -
- - - - - - پہلے لکھنا پڑھنا تو آئے - - - - - -