اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے۔۔۔بہت خوب شاہد بھائی۔
کیا میں بھی اس طرح کی کہانیاں فورم پر پیش کر سکتا ہوں؟
سیروں خون بڑھا دیا آپ نے عمران بھائی، ان شاء اللہ لکھوں گا اور نئے تھریڈ میں یا یہیں پر پوسٹ کر دوں گا۔اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے۔۔۔
اب آپ اس محفل کا حصہ ہیں۔۔۔
ضرور شئیر کیجیے!!!
ماشاءاللہ ،سیروں خون بڑھا دیا آپ نے عمران بھائی، ان شاء اللہ لکھوں گا اور نئے تھریڈ میں یا یہیں پر پوسٹ کر دوں گا۔
نئے تھریڈ کی اجازت نہ ہوئی تو۔
کیوں نہیں ہوگی۔۔۔سیروں خون بڑھا دیا آپ نے عمران بھائی، ان شاء اللہ لکھوں گا اور نئے تھریڈ میں یا یہیں پر پوسٹ کر دوں گا۔
نئے تھریڈ کی اجازت نہ ہوئی تو۔
شاہد بھائی قلمی نام ہی ہے البتہ کتاب اب تک کوئی شائع نہ ہو سکی۔ ایک دوسرے فورم پر تقریبا تین سال سے ناول پوسٹ کرتا رہا ہوں ۔ اب تک جتنی بھی ناول یا کہانیاں لکھی ہیں انہیں ایک مکمل ای بک کی شکل میں ترتیب دے چکا ہوں۔شکریہکیا واقعی شاہد بھائی ہی قلمی نام ہے؟ کیا کوئی کتاب واقعی کاغذ پر چھپ چکی ہے ۔؟ یہ لڑی تو نہیں لیکن متن والی لڑیوں کی ای بکس بنا کر شائع کی جا سکتی ہیں
بالکل ۔ آپ بھی اس قلمی میدان میں آ جائیں۔ آپ کی تحریروں کا شدت سے انتظار رہے گا۔بہت خوب شاہد بھائی۔
کیا میں بھی اس طرح کی کہانیاں فورم پر پیش کر سکتا ہوں؟
ٹیکسٹ کی صورت میں کچھ دیگر مسائل رونما ہوئے جیسا کہ پروف ریڈنگ کا مسئلہ دوسرا ٹائپینگ کا مسئلہ باقی دیگر اور بھی مسائل ہیں۔شاہد بھائی بہتر ہو گا کہ اس زمرہ میں تحریر ٹیکسٹ کی صورت میں ہی پیش کی جائے۔
جی ہاں۔ اسے دوبارہ اس لیے تصاویر کی شکل میں پوسٹ کیا کیونکہ آگے کے سارے ناول اس ناول سے منسلک ہیں لہٰذا سوچا کہ اسے ایک بار پھر پوسٹ کر کے ذہنوں میں تازہ کر دیا جائے تاکہ اگلے ناولوں سے ربط بنا رہے۔ابھی دیکھا کہ آپ یہ پہلے ٹیکسٹ کی صورت میں پوسٹ کر چکے ہیں۔
کوئی لنک؟ کس شکل میں؟ بزم اردو میں ٹیکسٹ فائل کی شکل میں فراہم کریں، مجھے ای میل کر دیںشاہد بھائی قلمی نام ہی ہے البتہ کتاب اب تک کوئی شائع نہ ہو سکی۔ ایک دوسرے فورم پر تقریبا تین سال سے ناول پوسٹ کرتا رہا ہوں ۔ اب تک جتنی بھی ناول یا کہانیاں لکھی ہیں انہیں ایک مکمل ای بک کی شکل میں ترتیب دے چکا ہوں۔شکریہ