عبدالقیوم چوہدری
محفلین
آج صبح میں نے گاڑی پر جمع ہوئی گرد کی تہہ کی 6 مختلف جگہوں سے پیمائش کی، اوسط 14 ملی میٹر رہی۔ہمم۔ واقعی بمباری کے بعد ریت کا طوفان تو آنا ہی تھا-
سامنے کے گھر والے ؟کیونکہ سامنے والے میری طرح جوان نہیں تھے
گاڑیوں والے جناب چوہدری صاحبسامنے کے گھر والے ؟
طوفان اور مزے کا؟ عجب بات نہیں!مزے کا طوفان تھا جو اب تھما ہوا ہے کل پھر سے ہونے کا امکان ہے ویدرفورکاسٹ۔
اچھا اچھا۔۔۔ وہ آدھا اقبتاس رہ گیا تھاگاڑیوں والے جناب چوہدری صاحب
لول
یہ سفید نئی نویلی کیا ہے اور خاکی رنگ کا کیا ہو گیا ہے ؟میری سفید نئی نویلی اب پارکنگ میں کھڑی ہے اور خاکی رنگ کا ہوگیا ہے
اللہ جزیرہ نما عرب میں مقیم تمام افراد کی حفاظت فرمائے۔آمینآج صبح میں نے گاڑی پر جمع ہوئی گرد کی تہہ کی 6 مختلف جگہوں سے پیمائش کی، اوسط 14 ملی میٹر رہی۔
ویسے آپ کو طوفان میں نظر آ گیا تھا کہ وہ جوان نہیں ہیں ؟ چلی آپ سے اپنی گاڑی بھی نہیں ۔۔۔۔ہیںگاڑیوں والے جناب چوہدری صاحب
لول
ارے بھائی پرل وائٹ پجیرو نیو ماڈل ہے جو طوفان سے گزرتا ہو پارکنک تک پہنچا ،، گاڑی لگائی دوپہر کو دیکھا تو خاکی ہوچلا تھا۔اچھا اچھا۔۔۔ وہ آدھا اقبتاس رہ گیا تھا
یہ سفید نئی نویلی کیا ہے اور خاکی رنگ کا کیا ہو گیا ہے ؟
آمیناللہ جزیرہ نما عرب میں مقیم تمام افراد کی حفاظت فرمائے۔آمین
کوئی فوٹو شوٹو ہی لگا دیں۔۔۔۔۔ سفید اور وہ بھی نئی نویلی کاارے بھائی پرل وائٹ پجیرو نیو ماڈل ہے جو طوفان سے گزرتا ہو پارکنک تک پہنچا ،، گاڑی لگائی دوپہر کو دیکھا تو خاکی ہوچلا تھا۔
یہ ہوسکتا ہے ویسے میں نے واٹس سب کیا اپنے خاندان والوں کو اس طوفان کے حالات کا۔۔کوئی فوٹو شوٹو ہی لگا دیں۔۔۔۔۔ سفید اور وہ بھی نئی نویلی کا
لگتا ہے نماز مغرب کے بعد باقی نمازیں بھی پڑھانے لگ گئے ہیں جو اس دھاگے پر دعائیہ کلمات کیساتھ واپسی نہیں ہوئییہ ہوسکتا ہے ویسے میں نے واٹس سب کیا اپنے خاندان والوں کو اس طوفان کے حالات کا۔۔
کوشش کرتا ہوں ،،، ابھی تو نماز مغرب پڑھانی ہے آفس والوں کو تو چلتا ہوں،
اللہ نگہبان
ابھی تو نماز مغرب پڑھانی ہے
نماز پڑھانے سے ایک بات یاد آئی۔ غالباً 2002 میں کس کام کے سلسلے میں عید سے ایک دن پہلے جہلم گیا اور مصروفیت اتنی رہی کہ رات گئے تک فارغ نہ ہو سکا۔ سوچا اب کافی دیر ہو گئی ہے، رات یہیں ٹھہرتا ہوں اور عید کی نماز پڑھ کر فوراً نکل جاؤں گا، کہ ٹریفک بھی نایاب تھی ۔ اگلی صبح نماز کے بعد جی ٹی روڈ سٹاپ پر آیا تو کافی لوگ ٹرانسپورٹ کے انتظار میں تھے۔ ایک صاحب سے پوچھا کہ آپ پہلے کیوں نہیں جا سکے اور آج کیوں جا رہے ہیں ؟ تو جناب نے فرمایا "نماز پڑھانی تھی۔۔۔پڑھا لی، اب اپنے گھر جا رہا ہوں" ان صاحب کا حلیہ بلکل بھی کسی مولانا کی طرح نہیں لگ رہا تھا، مجھے ان کا جواب سن کا شاک سا لگا ۔۔ دہرایا ۔۔۔نماز پڑھانی تھی !!! تو جناب بولے کہ میں پولیس میں ہوں میری ڈیوٹی تھی کہ فلاں جگہ میں نماز پڑھا کے گھر چلے جانا۔ سو ابھی ڈیوٹی پوری کر کے آ رہا ہوں۔لگتا ہے نماز مغرب کے بعد باقی نمازیں بھی پڑھانے لگ گئے ہیں
مجھے یقین ہے کہ ایسے بے تکے کام پنجاب پولیس ہی کر سکتی ہےتو جناب بولے کہ میں پولیس میں ہوں میری ڈیوٹی تھی کہ فلاں جگہ میں نماز پڑھا کے گھر چلے جانا۔ سو ابھی ڈیوٹی پوری کر کے آ رہا ہوں۔
جزاک اللہنماز پڑھانے سے ایک بات یاد آئی۔ غالباً 2002 میں کس کام کے سلسلے میں عید سے ایک دن پہلے جہلم گیا اور مصروفیت اتنی رہی کہ رات گئے تک فارغ نہ ہو سکا۔ سوچا اب کافی دیر ہو گئی ہے، رات یہیں ٹھہرتا ہوں اور عید کی نماز پڑھ کر فوراً نکل جاؤں گا، کہ ٹریفک بھی نایاب تھی ۔ اگلی صبح نماز کے بعد جی ٹی روڈ سٹاپ پر آیا تو کافی لوگ ٹرانسپورٹ کے انتظار میں تھے۔ ایک صاحب سے پوچھا کہ آپ پہلے کیوں نہیں جا سکے اور آج کیوں جا رہے ہیں ؟ تو جناب نے فرمایا "نماز پڑھانی تھی۔۔۔پڑھا لی، اب اپنے گھر جا رہا ہوں" ان صاحب کا حلیہ بلکل بھی کسی مولانا کی طرح نہیں لگ رہا تھا، مجھے ان کا جواب سن کا شاک سا لگا ۔۔ دہرایا ۔۔۔نماز پڑھانی تھی !!! تو جناب بولے کہ میں پولیس میں ہوں میری ڈیوٹی تھی کہ فلاں جگہ میں نماز پڑھا کے گھر چلے جانا۔ سو ابھی ڈیوٹی پوری کر کے آ رہا ہوں۔
مجھے یقین ہے کہ ایسے بے تکے کام پنجاب پولیس ہی کر سکتی ہے
کرماں آلیو۔۔۔ پولیس والے کا نماز پڑھانے سے یہ مطلب نہیں کہ وہ امامت کر رہا تھا۔۔۔ وہ نمازیوں کی دوران نماز، حفاظت کر رہا تھا اور اس ڈیوٹی کو 'نماز پڑھانا' کہہ رہا تھاپنجاب پولیس میں ایسے لوگوں کی موجودگی انتظامیہ کے لئے اچھی خبر ہے
ہاہاہاہاکرماں آلیو۔۔۔ پولیس والے کا نماز پڑھانے سے یہ مطلب نہیں کہ وہ امامت کر رہا تھا۔۔۔ وہ نمازیوں کی دوران نماز، حفاظت کر رہا تھا اور اس ڈیوٹی کو 'نماز پڑھانا' کہہ رہا تھا