جزیرہ نما عرب میں ریت کے طوفان کی شدت

x boy

محفلین
دس میٹر تک گاڑی دوسری گاڑی کو نظر نہیں آتا اس موسم میں میں نے پھر بھی 80---100 کلومیٹر کی اسپیڈ سے
گاڑی چلانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا،،کیونکہ سامنے والے میری طرح جوان نہیں تھے۔
میری سفید نئی نویلی اب پارکنگ میں کھڑی ہے اور خاکی رنگ کا ہوگیا ہے
مزے کا طوفان تھا جو اب تھما ہوا ہے کل پھر سے ہونے کا امکان ہے ویدرفورکاسٹ۔
 
x boy

محفلین
اچھا اچھا۔۔۔ وہ آدھا اقبتاس رہ گیا تھا

یہ سفید نئی نویلی کیا ہے اور خاکی رنگ کا کیا ہو گیا ہے ؟
ارے بھائی پرل وائٹ پجیرو نیو ماڈل ہے جو طوفان سے گزرتا ہو پارکنک تک پہنچا ،، گاڑی لگائی دوپہر کو دیکھا تو خاکی ہوچلا تھا۔
 
x boy

محفلین
اللہ جزیرہ نما عرب میں مقیم تمام افراد کی حفاظت فرمائے۔آمین
آمین
جزاک اللہ
یہ تو یہاں کا حصہ ہے ہر سال گرمی شروع ہونے سے پہلے اسطرح کے طوفان معمول ہے
اگر اس طوفان میں باہر نکلے تو منہ میں ڈست ماسکں لگالے اور پانی پئے منہ دھولے۔
 
x boy

محفلین
کوئی فوٹو شوٹو ہی لگا دیں۔۔۔۔۔ سفید اور وہ بھی نئی نویلی کا ;)
یہ ہوسکتا ہے ویسے میں نے واٹس سب کیا اپنے خاندان والوں کو اس طوفان کے حالات کا۔۔
کوشش کرتا ہوں ،،، ابھی تو نماز مغرب پڑھانی ہے آفس والوں کو تو چلتا ہوں،
اللہ نگہبان
 
arifkarim

معطل
یہ ہوسکتا ہے ویسے میں نے واٹس سب کیا اپنے خاندان والوں کو اس طوفان کے حالات کا۔۔
کوشش کرتا ہوں ،،، ابھی تو نماز مغرب پڑھانی ہے آفس والوں کو تو چلتا ہوں،
اللہ نگہبان
لگتا ہے نماز مغرب کے بعد باقی نمازیں بھی پڑھانے لگ گئے ہیں جو اس دھاگے پر دعائیہ کلمات کیساتھ واپسی نہیں ہوئی :)
 
ابھی تو نماز مغرب پڑھانی ہے

لگتا ہے نماز مغرب کے بعد باقی نمازیں بھی پڑھانے لگ گئے ہیں
نماز پڑھانے سے ایک بات یاد آئی۔ غالباً 2002 میں کس کام کے سلسلے میں عید سے ایک دن پہلے جہلم گیا اور مصروفیت اتنی رہی کہ رات گئے تک فارغ نہ ہو سکا۔ سوچا اب کافی دیر ہو گئی ہے، رات یہیں ٹھہرتا ہوں اور عید کی نماز پڑھ کر فوراً نکل جاؤں گا، کہ ٹریفک بھی نایاب تھی ۔ اگلی صبح نماز کے بعد جی ٹی روڈ سٹاپ پر آیا تو کافی لوگ ٹرانسپورٹ کے انتظار میں تھے۔ ایک صاحب سے پوچھا کہ آپ پہلے کیوں نہیں جا سکے اور آج کیوں جا رہے ہیں ؟ تو جناب نے فرمایا "نماز پڑھانی تھی۔۔۔پڑھا لی، اب اپنے گھر جا رہا ہوں" ان صاحب کا حلیہ بلکل بھی کسی مولانا کی طرح نہیں لگ رہا تھا، مجھے ان کا جواب سن کا شاک سا لگا ۔۔ دہرایا ۔۔۔نماز پڑھانی تھی !!! تو جناب بولے کہ میں پولیس میں ہوں میری ڈیوٹی تھی کہ فلاں جگہ میں نماز پڑھا کے گھر چلے جانا۔ سو ابھی ڈیوٹی پوری کر کے آ رہا ہوں۔
 
الحمدللہ
پنجاب پولیس میں ایسے لوگوں کی موجودگی انتظامیہ کے لئے اچھی خبر ہے
اکیلے تو سب نماز پڑھ سکتے ہیں دس بیس لوگوں کو نماز پڑھانا اگر ہمت اور عادت نہ بن جائے تو بہت مشکل ہے
سورہ فاتحہ تک پڑھنا مشکل ہوجاتا ہے لیکن الحمد للہ جو اس کام کو کررہے ہیں کرتے ہوئے آرہے ہیں ان کے لئے
مشکل بالکل نہیں،،، یاد آیا اسکول میں بوائز دوپہر کی شفٹ میں ہوتے تھے تو بوائز کو صبح کا وقت مل جاتا تھا
تو ہم بہت سے بوائز دینی مدرسہ بھی جاتے تھے جہاں ہمیں قرآن الکریم اور تعلیم الاسلام سکھایا گیا،،
ایک ایک گروپ کے لڑکوں کی باری لگاتے پہلے سکھاتے پھر نماز پڑھانے کو کہتے ہر ایک کی باری آتی ۔
کبھی فجر ، کبھی ظہر، عصر، مغرب ، عشاء،،،، اس طرح بھی عادت بن جاتی ہے
 
مجھے یقین ہے کہ ایسے بے تکے کام پنجاب پولیس ہی کر سکتی ہے :)
پنجاب پولیس میں ایسے لوگوں کی موجودگی انتظامیہ کے لئے اچھی خبر ہے
کرماں آلیو۔۔۔ پولیس والے کا نماز پڑھانے سے یہ مطلب نہیں کہ وہ امامت کر رہا تھا۔۔۔ وہ نمازیوں کی دوران نماز، حفاظت کر رہا تھا اور اس ڈیوٹی کو 'نماز پڑھانا' کہہ رہا تھا
 
Top