جس کو چائے پینی ہو آجائے!!!

لالہ رخ

محفلین
یہ تو ہوگئی میری چائے۔۔۔۔کافی دن سے محفل کا چکر نہیں لگا یہ نہیں پتا کہ کیوں نہیں لگا مصروف بھی نہیں تھی لیکن خیر ۔۔۔۔ آئیں میرے ساتھ چائے پئیں اور مجھے باتیں سنائیں اووو نہیں مطلب مجھ سے باتیں کریں۔۔۔۔۔ ہاہااہا
tea.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
یہ چائے آپ کی ہی ہوسکتی ہے ہم تو مگ میں چائے پیتے ہیں اتنی کم مقدار میں نہیں دوسرا صرف چائے؟
زیرے والے بسکٹ اور پائین ایپل کیک کہاں ہیں
 

زبیر مرزا

محفلین
زیرے والے بسکٹ تو میں نے دوپہر میں ہی ختم کر دیئے تھے زبیر بھائی:p
اور منگائیں لیکن بیکری والے ڈبے کے نہیں :) پائین ایپل کیک ؟ اس کے لیے نیرنگ خیال اور امجد میانداد کو کہنا پڑے گا
اسلام آباد والوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
 
Top