جس کو چائے پینی ہو آجائے!!!

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھیا ڈائٹنگ میں سگریٹ سے پرہیز کرنانہیں ہوتا ۔:)
یہ ورچوئل رزق سمجھ لیں۔ یعنی ہوتے ہوئے بھی نہیں ہوتا :) ویسے میں نے نہ تو کبھی سموکنگ کی اور نہ ہی ڈائیٹنگ، اس لئے دیانت دارانہ رائے دینے سے معذور ہوں
 
لالہ رخ

محفلین
ایسا ہی نام بتایا تھا ایک بار آپ نے اپنا دادی اماں۔۔ یاد نہیں؟
بٹیا دادی اماں کا ایسا افسانوی نام کہاں ہو سکتا ہے یہ تو قصے کہانیوں میں ہی اچھا لگتا حقیقت کی دنیا بڑی تلخ ہے بٹیا !! یقینا دادی اماں کی کسی کہانی کا کردار ہو گا بادام بگھو کے رات بھر رکھو اور صبح نہار منہ کھایا کرو۔
 
عائشہ عزیز

دادی اماں! ہمارے حافظے پر شک کرنے کی بجائے اپنے حافظے کا جائزہ لیجئے کہ عمر کا تقاضا بھی ہے :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
ثابت ہوا کہ چائے کوفی والی لڑیاں خاصا رش لیتی ہیں۔

اس وقت تو میں کوفی سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔ چائے بھی تھوڑی دیر میں پی لیں گے۔
 
Top