جس کو چائے پینی ہو آجائے!!!

عندلیب

محفلین
یہ کس عقلمند کا قول ہے :ROFLMAO:
یہ صاحب کا

radhe1_120912114341.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور منگائیں لیکن بیکری والے ڈبے کے نہیں :) پائین ایپل کیک ؟ اس کے لیے نیرنگ خیال اور امجد میانداد کو کہنا پڑے گا
اسلام آباد والوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
پاء جی نہ بیکری کے نہ ڈبے والے ۔۔ پیکٹ والے چلیں گے ؟ :p
یہاں بھی کیک ملتا ہے جس کے اوپر پائن ایپل لگا ہوتا ہے
 
Top