ماوراء
محفلین
تم میری طرف سے ادھار سمجھ کر ہی دے دیتی۔حجاب نے کہا:ماوراء تم نے مٹھائی کا آرڈر دیا پیسے نہیں دئیے تھے تو اس لیئے

خبر آئی ہے کہ وہ کل تک آ جائیں گی۔ڈاکٹر عباس نے کہا:کوئی سیدہ شگفتہ کو تو بلا کر لائے۔
سب لائبریری ممبرز کو کیا تھا جناب، بشمول محب علویماوراء نے کہا:محب علوی کو پی ایم کیا تھا یا نہیں؟؟
ماوراء نے کہا:تم میری طرف سے ادھار سمجھ کر ہی دے دیتی۔حجاب نے کہا:ماوراء تم نے مٹھائی کا آرڈر دیا پیسے نہیں دئیے تھے تو اس لیئے
اف سارہ، کتنی اچھی پوسٹ کی ہے۔ میرے جشن کو چارچاند لگ گئے ہیں۔ تمھارے اتنے اچھے الفاظ اور اتنی رنگ برنگی پوسٹ کا بہت شکریہ۔سارہ خان نے کہا:
وہ تمام اراکین جنہوں نے اس ناول کو برقیانے میں حصہ لیا اور اپنی محنت اور لگن سے بہت کم عرصے میں اس بڑے اور ضحیم ناول کو تکمیل کے محلے تک پہنچایا بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں (میں ان شامل نہیں ہوں میں نے تو آٹے میں نمک کے برابر بھی حصہ نہیں لیا۔ )۔۔۔۔ واقعی یہ کام اتنا آسان نہ تھا ۔۔۔ لیکن ماوراء کا خلوص اور جذبے ۔۔ قیصرانی کی لگن ۔۔ جاوید بھائی اور شمشاد بھائی کا جوش۔۔ محب کا motivate کرنا(باتیں بنا بنا کر سب کو کام پر لگانا۔۔ ) اور باقی اراکین کا پرخلوص ساتھ رنگ لایا ۔۔اور یہ ضحیم ناول کامیابی سے مکمل ہوا۔۔۔
مجھے اس محفل پر سب سے زیادہ خوشی یہی دیکھ کر ہوتی ہے کہ اس محفل کے ذریعے کتنے لوگ اردو کی ترویج و ترقی کے کام کر رہے ہیں ۔۔۔ اللہ پاک آگے بھی ہمیں اس ہی طرح اپنی زبان کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔آمین۔۔۔
بوچھی نے کہا:جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
سسٹرماوراء،یہ تواس رب کریم کااس ناچیز پرخصوصی کرم ہے ۔ یہ توآپ سب لوگوں کی محبت ہے انشاء اللہ تعالی اب کونسی کتاب کوشروع کرنے کاارادہ ہے۔
باجو، مٹھائی تواب کوہمیں کھلانی چاہیے دیکھیں ناں ہم نے کتنی بڑی کتاب کو ختم کیاہے۔ پھرکب کاآرڈردے رہیں ہیں مٹھائی کاسب ٹیم کو باجومٹھائی کھلارہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
تو جاوید بھیا میری طرف سے آپ کھلا دئجیے نہ ۔
ادھار محبت کی قینچی۔ lol۔سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تم میری طرف سے ادھار سمجھ کر ہی دے دیتی۔حجاب نے کہا:ماوراء تم نے مٹھائی کا آرڈر دیا پیسے نہیں دئیے تھے تو اس لیئے
ادھار محبت کی قینچی ہے تو تحفے کے طور پر ہی لے آتیں حجاب ۔۔ اس سے تو محبت میں اضافہ ہوتا ہے نہ ۔۔۔
ماورا یہ آخر ٹائیم پر سوجھی تمہیں مٹھائی ہمارے زمہ لگانے کی ۔۔۔ ۔۔ پہلے سے کیوں نہ کہا۔۔ پتا ہے نا باجو کا ۔۔۔مٹھائی کے بنا ان سے مبارک نہیں دی جاتی ۔۔ ۔۔۔ میں ڈھونڈ کر لاتی ہوں کہیں سے اب ۔۔۔
حجاب تمہاری وہ پوسٹ غلطی سے ڈیلیٹ ہوگئی مجھ سے ۔۔۔ ۔۔۔ تم پھر سے لکھ لو پلیززز۔۔۔
دکان کی مٹھائیوں میں سے ایک ٹوکرا مجھے بھی بھجوا دیں تو بڑی مہربانی ہوگیجاویداقبال نے کہا:کہیں تودکان خریدکرنہ بھجوادوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
جتنی جسکادل چاہے کھالے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
یہ اتنی مہربانی صرف باجو پہ۔جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بوچھی نے کہا:جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
سسٹرماوراء،یہ تواس رب کریم کااس ناچیز پرخصوصی کرم ہے ۔ یہ توآپ سب لوگوں کی محبت ہے انشاء اللہ تعالی اب کونسی کتاب کوشروع کرنے کاارادہ ہے۔
باجو، مٹھائی تواب کوہمیں کھلانی چاہیے دیکھیں ناں ہم نے کتنی بڑی کتاب کو ختم کیاہے۔ پھرکب کاآرڈردے رہیں ہیں مٹھائی کاسب ٹیم کو باجومٹھائی کھلارہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
تو جاوید بھیا میری طرف سے آپ کھلا دئجیے نہ ۔
باجو، ایسی بھی کوئی بات نہیں میری پیاری سی باجو، کہیں اور یہ بھائي نہ کھائے۔ کہیں تودکان خریدکرنہ بھجوادوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
جتنی جسکادل چاہے کھالے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
تمہارہ بھی شکریہ ڈئیر۔۔۔ اب جشن ہے تو چار چاند تو لگنے چاہییں نہ ۔۔۔ ۔۔ اس سے زیادہ رنگ برنگی لکھی تھی ۔۔لیکن نیٹ اچانک منقطع ہونے سے وہ پوسٹ نہ کر سکی ۔۔ پھر دوبارہ مختصر کر کے لکھی ۔۔ماوراء نے کہا:اف سارہ، کتنی اچھی پوسٹ کی ہے۔ میرے جشن کو چارچاند لگ گئے ہیں۔ تمھارے اتنے اچھے الفاظ اور اتنی رنگ برنگی پوسٹ کا بہت شکریہ۔سارہ خان نے کہا:
وہ تمام اراکین جنہوں نے اس ناول کو برقیانے میں حصہ لیا اور اپنی محنت اور لگن سے بہت کم عرصے میں اس بڑے اور ضحیم ناول کو تکمیل کے محلے تک پہنچایا بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں (میں ان شامل نہیں ہوں میں نے تو آٹے میں نمک کے برابر بھی حصہ نہیں لیا۔ )۔۔۔۔ واقعی یہ کام اتنا آسان نہ تھا ۔۔۔ لیکن ماوراء کا خلوص اور جذبے ۔۔ قیصرانی کی لگن ۔۔ جاوید بھائی اور شمشاد بھائی کا جوش۔۔ محب کا motivate کرنا(باتیں بنا بنا کر سب کو کام پر لگانا۔۔ ) اور باقی اراکین کا پرخلوص ساتھ رنگ لایا ۔۔اور یہ ضحیم ناول کامیابی سے مکمل ہوا۔۔۔
مجھے اس محفل پر سب سے زیادہ خوشی یہی دیکھ کر ہوتی ہے کہ اس محفل کے ذریعے کتنے لوگ اردو کی ترویج و ترقی کے کام کر رہے ہیں ۔۔۔ اللہ پاک آگے بھی ہمیں اس ہی طرح اپنی زبان کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔آمین۔۔۔
اور تمھاری دعا کے لیے۔ آمین ثم آمین۔
aww۔۔ یہ نیٹ بھی نہ۔ میرے ساتھ ایسا ہو جائے تو میں دوبارہ غصے میں یا تو کچھ لکھتی ہی نہیں ہوں۔ یا پہلے سے زیادہ بہتر کر کے لکھتی ہوں۔lol۔ لیکن سچی سے مجھے تمھاری مبارک سب سے اچھی لگی۔ اپنی پوسٹ سے بھی زیادہ اچھی۔سارہ خان نے کہا:تمہارہ بھی شکریہ ڈئیر۔۔۔ اب جشن ہے تو چار چاند تو لگنے چاہییں نہ ۔۔۔ ۔۔ اس سے زیادہ رنگ برنگی لکھی تھی ۔۔لیکن نیٹ اچانک منقطع ہونے سے وہ پوسٹ نہ کر سکی ۔۔ پھر دوبارہ مختصر کر کے لکھی ۔۔ماوراء نے کہا:اف سارہ، کتنی اچھی پوسٹ کی ہے۔ میرے جشن کو چارچاند لگ گئے ہیں۔ تمھارے اتنے اچھے الفاظ اور اتنی رنگ برنگی پوسٹ کا بہت شکریہ۔سارہ خان نے کہا:
وہ تمام اراکین جنہوں نے اس ناول کو برقیانے میں حصہ لیا اور اپنی محنت اور لگن سے بہت کم عرصے میں اس بڑے اور ضحیم ناول کو تکمیل کے محلے تک پہنچایا بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں (میں ان شامل نہیں ہوں میں نے تو آٹے میں نمک کے برابر بھی حصہ نہیں لیا۔ )۔۔۔۔ واقعی یہ کام اتنا آسان نہ تھا ۔۔۔ لیکن ماوراء کا خلوص اور جذبے ۔۔ قیصرانی کی لگن ۔۔ جاوید بھائی اور شمشاد بھائی کا جوش۔۔ محب کا motivate کرنا(باتیں بنا بنا کر سب کو کام پر لگانا۔۔ ) اور باقی اراکین کا پرخلوص ساتھ رنگ لایا ۔۔اور یہ ضحیم ناول کامیابی سے مکمل ہوا۔۔۔
مجھے اس محفل پر سب سے زیادہ خوشی یہی دیکھ کر ہوتی ہے کہ اس محفل کے ذریعے کتنے لوگ اردو کی ترویج و ترقی کے کام کر رہے ہیں ۔۔۔ اللہ پاک آگے بھی ہمیں اس ہی طرح اپنی زبان کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔آمین۔۔۔
اور تمھاری دعا کے لیے۔ آمین ثم آمین۔
lol۔ تفسیر بھیا۔۔۔ نیچے آپ کیوں رو رہے ہیں؟تفسیر نے کہا:جاوید اقبال۔
قیصرانی۔
شمشاد۔
ماوراء ۔
نوید ملک۔
سارا۔
حجاب ۔
سیدہ شگفتہ۔
عمر دراز۔
سندباد۔
محب علوی
سارہ خان۔
تفسیر
سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تم میری طرف سے ادھار سمجھ کر ہی دے دیتی۔حجاب نے کہا:ماوراء تم نے مٹھائی کا آرڈر دیا پیسے نہیں دئیے تھے تو اس لیئے