گلاب جامن نکال کر۔بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:ہاں اس تصویر سے گلاب جامن غائب ہی کر دیں۔بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:گلاب جامن کو کوئی ہاتھ نہ لگائے سارے میرے۔
چلو تم بھی کیا یاد کرو گے اٹھا لو گلاب جامن ۔
غائب کیا کرنے ہیں کھلا ہوا پورا ڈبہ لا کر میں نےرکھ دیا ہے جی بھر کے کھائیں سب ۔
شکریہ شمیل۔ تم تو بدل ہی گئے ہو۔محمد شمیل قریشی نے کہا:میری جانب سے بھی بہت مبارک باد قبول کیجیے ۔
بڑے بڑے لوگ کل آئیں گے۔شمشاد نے کہا:کیا بات ہے ابھی تک منتظمین کی طرف سے کوئی خط نہیں آیا۔ ان کو اطلاع بھی دی تھی کہ نہیں؟
ماوراء نے کہا:aww۔۔ یہ نیٹ بھی نہ۔ میرے ساتھ ایسا ہو جائے تو میں دوبارہ غصے میں یا تو کچھ لکھتی ہی نہیں ہوں۔ یا پہلے سے زیادہ بہتر کر کے لکھتی ہوں۔lol۔ لیکن سچی سے مجھے تمھاری مبارک سب سے اچھی لگی۔ اپنی پوسٹ سے بھی زیادہ اچھی۔سارہ خان نے کہا:تمہارہ بھی شکریہ ڈئیر۔۔۔ اب جشن ہے تو چار چاند تو لگنے چاہییں نہ ۔۔۔ ۔۔ اس سے زیادہ رنگ برنگی لکھی تھی ۔۔لیکن نیٹ اچانک منقطع ہونے سے وہ پوسٹ نہ کر سکی ۔۔ پھر دوبارہ مختصر کر کے لکھی ۔۔ماوراء نے کہا:اف سارہ، کتنی اچھی پوسٹ کی ہے۔ میرے جشن کو چارچاند لگ گئے ہیں۔ تمھارے اتنے اچھے الفاظ اور اتنی رنگ برنگی پوسٹ کا بہت شکریہ۔سارہ خان نے کہا:
وہ تمام اراکین جنہوں نے اس ناول کو برقیانے میں حصہ لیا اور اپنی محنت اور لگن سے بہت کم عرصے میں اس بڑے اور ضحیم ناول کو تکمیل کے محلے تک پہنچایا بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں (میں ان شامل نہیں ہوں میں نے تو آٹے میں نمک کے برابر بھی حصہ نہیں لیا۔ )۔۔۔۔ واقعی یہ کام اتنا آسان نہ تھا ۔۔۔ لیکن ماوراء کا خلوص اور جذبے ۔۔ قیصرانی کی لگن ۔۔ جاوید بھائی اور شمشاد بھائی کا جوش۔۔ محب کا motivate کرنا(باتیں بنا بنا کر سب کو کام پر لگانا۔۔ ) اور باقی اراکین کا پرخلوص ساتھ رنگ لایا ۔۔اور یہ ضحیم ناول کامیابی سے مکمل ہوا۔۔۔
مجھے اس محفل پر سب سے زیادہ خوشی یہی دیکھ کر ہوتی ہے کہ اس محفل کے ذریعے کتنے لوگ اردو کی ترویج و ترقی کے کام کر رہے ہیں ۔۔۔ اللہ پاک آگے بھی ہمیں اس ہی طرح اپنی زبان کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔آمین۔۔۔
اور تمھاری دعا کے لیے۔ آمین ثم آمین۔
حجاب نے کہا:سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تم میری طرف سے ادھار سمجھ کر ہی دے دیتی۔حجاب نے کہا:ماوراء تم نے مٹھائی کا آرڈر دیا پیسے نہیں دئیے تھے تو اس لیئے
ادھار محبت کی قینچی ہے تو تحفے کے طور پر ہی لے آتیں حجاب ۔۔ اس سے تو محبت میں اضافہ ہوتا ہے نہ ۔۔۔
ماورا یہ آخر ٹائیم پر سوجھی تمہیں مٹھائی ہمارے زمہ لگانے کی ۔۔۔ ۔۔ پہلے سے کیوں نہ کہا۔۔ پتا ہے نا باجو کا ۔۔۔مٹھائی کے بنا ان سے مبارک نہیں دی جاتی ۔۔ ۔۔۔ میں ڈھونڈ کر لاتی ہوں کہیں سے اب ۔۔۔
حجاب تمہاری وہ پوسٹ غلطی سے ڈیلیٹ ہوگئی مجھ سے ۔۔۔ ۔۔۔ تم پھر سے لکھ لو پلیززز۔۔۔
کوئی بات نہیں اب پھر سے کیا لکھوں ، یہی لکھا تھا کہ محب کی ٹوپی کھو گئی ہے جبھی اختتامی خطبہ دینے نہیں آئے
باجو میں نے ڈھیر ساری مٹھائی جمع کی اس وقت پوسٹ کرنے کے لئے ۔۔ لیکن میرا نیٹ ہی کل اتنی پروبلم کر رہا تھا ۔۔۔ ۔۔ ضبط سے پوچھ لیں ۔۔ تین دفعہ پوسٹ کی کوشش کی نہیں ہوئی اور پھر نیٹ ہی ڈی سی۔۔۔ ۔۔۔۔ میں ابھی کردیتی ہوں پھر سے ۔۔ یہ تو آپ نے کھلائی نہ سب کو ۔۔ یہ میری طرف سے آپ کے لئے ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تم میری طرف سے ادھار سمجھ کر ہی دے دیتی۔حجاب نے کہا:ماوراء تم نے مٹھائی کا آرڈر دیا پیسے نہیں دئیے تھے تو اس لیئے
ادھار محبت کی قینچی ہے تو تحفے کے طور پر ہی لے آتیں حجاب ۔۔ اس سے تو محبت میں اضافہ ہوتا ہے نہ ۔۔۔
ماورا یہ آخر ٹائیم پر سوجھی تمہیں مٹھائی ہمارے زمہ لگانے کی ۔۔۔ ۔۔ پہلے سے کیوں نہ کہا۔۔ پتا ہے نا باجو کا ۔۔۔مٹھائی کے بنا ان سے مبارک نہیں دی جاتی ۔۔ ۔۔۔ میں ڈھونڈ کر لاتی ہوں کہیں سے اب ۔۔۔
حجاب تمہاری وہ پوسٹ غلطی سے ڈیلیٹ ہوگئی مجھ سے ۔۔۔ ۔۔۔ تم پھر سے لکھ لو پلیززز۔۔۔
رہنے دو اب میں اپنا ڈبہ خود لے آئی ہوں ۔ میری طرف سے اب سب کھائے مٹھائی ۔