قیصرانی نے کہا:تعریف کا شکریہ محب، ویسے لائبریری کی نظامت باس صاحبہ کے پاس ہے
محب علوی نے کہا:ویسے لائبریری کی نظامت بھی تو تھی تمہارے پاس کیا اب نہیں رہی۔
ماوراء نے کہا:شگفتہ سسٹر کی تو جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ انھوں نے مجھ سے بھی ذکر کیا تھا۔ میری تو آنکھیں ہی کھلی رہ گئیں تھی کہ اتنی کتابیں وہ اکیلے برقیا چکی ہیں۔
----------------------oooo-----------------------
محب علوی، اتنی بری تعریف کا شکریہ۔ اور ہاں۔۔۔ یہ گانوں اور اشعار کا کھیل تو میں کب کا ختم کر چکی۔ مجھے خوامخواہ بدنام کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
(سنجیدہ حضرات سے گزارش ہے کہ میری پوسٹ کا یہ حصہ بے شک نہ پڑھیں۔ )
fahim نے کہا:محب علوی نے کہا:ویسے لائبریری کی نظامت بھی تو تھی تمہارے پاس کیا اب نہیں رہی۔
معاف کیجئے گا۔
کچھ عرصہ پہلے ایک تھریڈ پڑھا تھا
جس کا نام تھا “نبیل کی آمریت“ شاید اسے شروع کرنے والے آپ ہی تھے
محب علوی نے کہا:fahim نے کہا:محب علوی نے کہا:ویسے لائبریری کی نظامت بھی تو تھی تمہارے پاس کیا اب نہیں رہی۔
معاف کیجئے گا۔
کچھ عرصہ پہلے ایک تھریڈ پڑھا تھا
جس کا نام تھا “نبیل کی آمریت“ شاید اسے شروع کرنے والے آپ ہی تھے
بڑی گہری نظر ہے آپ کی فہیم خصوصا میری پوسٹس پر۔ اگر پوسٹ بغور پڑھی ہو تو میرے انداز سے پتہ چل گیا ہوگا کہ کیا پوسٹ تھی اور کتنی سنجیدگی سے کی تھی۔ دوسرا اس وقت یہ ایک کنفیوژن تھی جسے میں نے جاننے کے لیے پوسٹکردی کچھ طنزیہ اور کچھ مزاحیہ انداز میں مگر بعد میں مجھے احساس ہوا کہ کچھ جلدی پوسٹ کر دی میں نے اور میری پوسٹ کو بھی صرف تنقیدی معنوں میں لے لیا گیا جس سے معاملہ الجھ گیا۔ بہرحال ایسے ابہام تو پیدا ہوتے رہتے ہیں اور دور بھی ہوتے رہتے ہیں امید ہے کہ آپ کو بھی کوئی غلط فہمی تھی تو دور ہوگئی ہوگی۔
بھلے دنوںکی بات ہے بھلی سی اک شکل تھیمحب علوی نے کہا:ویسے لائبریری کی نظامت بھی تو تھی تمہارے پاس کیا اب نہیں رہی۔
اچھا سسٹر میں دیکھتی ہوں۔ میں نے اس دن جلدی میں ہی پوسٹ کیا تھا۔ میں دوبارہ اسے دیکھتی ہوں۔ شکریہ۔مہوش علی نے کہا:ماوراء سسٹر،
میڈیا وکی میں علی پور کے ایلی میں "تبادلہ خیال" میں آپ کے لیے یہ پیغام موجود ہے
باب 2 میں "1 بچپن " کی ھیڈنگ کے نیچے متن خالی ہے
قیصرانی نے کہا:بھلے دنوںکی بات ہے بھلی سی اک شکل تھیمحب علوی نے کہا:ویسے لائبریری کی نظامت بھی تو تھی تمہارے پاس کیا اب نہیں رہی۔
شمشاد نے کہا:تو آخرکار محب کا اختتامی خطبہ آ ہی گیا۔
بہت شکریہ محب بھائی۔