جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

ماوراء

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
بہت بہت مبارک ہو ان ارکان کو جن کا واقعی یہ کارنامہ ہے اور سبھی ارکان محفل کو بھی کہ یہ بڑا پروجیکٹ پایۂ تکمیل کو پہنچا۔ ماوراء، تم کو الگ سے مبارکباد دوں کیا؟ تمھارا کو آرڈینیشن غضب کا رہا۔ مٹھائی میں کسی سے نہیں مانگتا، خود کھا چکا ہوں۔
بہت بہت شکریہ اعجاز انکل۔ آپ کے آنے سے ہمارا جشن مکمل ہو گیا۔ اور مجھے الگ سے مبارک باد دینے کی ضرورت تو نہیں تھی کیونکہ سب کی ہی مشترکہ کوشش ہے۔ لیکن پھر بھی آپ کی مبارک کا بہت شکریہ۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
نبیل بھائی کا پیغام تو دیکھا ہے لیکن وہ دوسرے والے دھاگے پر تھا۔ یا ہو سکتا ہے کہ خطبہ لکھ رہے ہوں۔ تم اتنے میں سرخ قالین (Red Carpet) کا بندوبست کر لو۔

ہو سکتا ہے ان کے ساتھ آصف بھائی بھی آ جائیں۔
lol۔ نبیل بھائی ہمیں پہلے بھی مبارک دے چکے ہیں۔ اب وہ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیا روز روز مبارک دینی۔ ویسے بھی ہم تو جشن منا کر بچوں کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ :p

سرخ قالین۔۔lol۔ میں اس کا بندوبست نہیں کر سکی۔ :D
 

ماوراء

محفلین
محمدعبیداللہ نے کہا:
ماوراءمیری طرف سے آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو بہت بہت

[align=left:7c5b8d0488]
birthday.gif
[/align:7c5b8d0488][marq=up:7c5b8d0488][align=right:7c5b8d0488]مبارک[/align:7c5b8d0488]
مبارک
[align=left:7c5b8d0488]مبارک[/align:7c5b8d0488][/marq:7c5b8d0488]
[align=justify:7c5b8d0488]اور یہ چھوٹا ساتحفہ قبول فرمائیں۔
pinky.gif
[/align:7c5b8d0488]
بہت شکریہ عبید۔ اور آپ کے تحفے کا بھی بہت شکریہ۔ ویسے یہاں سب کو میرے علاوہ مٹھائی پسند ہے۔ کیک اب میں اکیلی کھاتی اچھی تو نہیں لگوں گی نا۔ :p jk۔
 

ماوراء

محفلین
نوید ملک نے کہا:
کل عین جشن کے وقت پر واپڈا والوں کی مہربانی سے برق گزیدہ ہو گئے :( ۔۔۔۔۔ علی پور کا ایلی ایک بڑا پراجیکٹ تھا لیکن کافی سارے دوستوں کی محنت اور لگن کی بدولت بہت جلد مکمل ہو گیا ، جاوید اقبال ، قیصرانی ، شمشاد باقی سب احباب اور خاص طور پہ ماوراء کیونکہ انکا ڈبل کام تھا لکھنے کے ساتھ ساتھ “خبردار کوئی جانے نہ پائے“ والا کام بھی ۔ سب کو بہت بہت مبارک
d1.gif

اس خوشی میں یہ اصلی والے موتی چور کے گلاب جامن
mithai.jpg
میں بھی کہوں نویس کچھ دیر پہلے آن لائن تھے۔ اور جشن کے وقت چلے گئے۔ اب سمجھ میں آیا کہ یہ واپڈا والوں کی مہربانی سے ہوا تھا۔لیکن کوئی بات نہیں۔

گلاب جامن اور مبارک کا شکریہ۔ :D
 

ماوراء

محفلین
پاکستانی نے کہا:
congratulations11.jpg

‘علی پور کا ایلی‘ کی پوری ٹیم کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد، اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
پاکستانی بھیا، مبارک کا شکریہ۔ لیکن پلیز مجھے اس کارڈ کے بارے میں کچھ بتائیں۔ کہ کچھوا اور خرگوش کا یہاں کیا مقصد تھا؟ :p
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
مطلب پھر تو سبھی ہونگے سوائے مجھے چھوڑ کر ،
animated0137.gif


ماورہ ویسے بھی ڈائیٹنگ پر ہے ۔
باقی میل خصرات تو میرے خیال میں سبھی عمروں کے اس حصے میں ہیں کہ ذیابطیس کی شکایت لازمی ہوگی ۔ :lol:

ہاں باتوں باتوں میں میں سب کچھ کر لیتی ہوں۔ پر عمل بھی تو کروں نا۔ میں نے دن میں کیک کھایا تھا۔ پرسوں مٹھائی کھائی تھی۔ ابھی چاکلیٹ کھا رہی ہوں۔ :p
 

ماوراء

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
ختم ۔۔۔۔ !!؟؟

میں تو ابھی تقریر لکھنا شروع کی ہے :)
ماوراء میرے لئے سوپ تو بنایا ہے ناں میں تقریر لکھ لوں تب تک
نہیں نہیں شگفتہ۔۔ابھی ختم نہیں ہوا۔ آپ کے بغیر بھلا ختم ہو سکتا تھا۔
آپ تقریر لکھیں۔ میں آپ کے لیے جلدی سے سوپ بنا کر لاتی ہوں۔ :p
 

ماوراء

محفلین
fahim نے کہا:
لو جی ہم جب تک پہنچے تو جشن ہی ختم ہوچکا ہے :(

خیر بہت بہت مبارک باد میری جانب سے پوری لائبریری ٹیم کو​

شکریہ فہیم۔


-----------------------

باقی سب کا شکریہ جنہوں نے کھانے، مٹھائی، کیک۔۔۔ اور پتہ نہیں کیا کیا تھا۔ اختتامی خطبہ پوسٹ ہونے سے پہلے سب کھا پی کر فارغ ہو جائیں۔ ورنہ بعد میں کھانے سمیت ۔۔۔۔ باہر۔۔ :p
 
[align=justify:35bcb289eb]
ماوراء نے کہا:
ویسے یہاں سب کو میرے علاوہ مٹھائی پسند ہے۔ کیک اب میں اکیلی کھاتی اچھی تو نہیں لگوں گی نا۔ :p jk۔
مٹھائی اس لئے نہیں لائی کہ سب مٹھائی کے ساتھ آ رہے ہیں تھوڑا بہت ذائقہ بدلنا بھی تو چاہیے نا چلیں پھر مٹھائی بھی لے لیں۔[/align:35bcb289eb]
sweets_main.jpg
 

فہیم

لائبریرین
یہ کیسا جشن ہے پھیکا پھیکا سا
کچھ مزہ ہی نہیں آرہا۔

بھئی کچھ کھانے کی تو چیزیں ہوں
اچھی قسم کی
یہاں تو ابھی تک کوئی اچھی چیز ہی نہیں‌دکھائی دی
ماسوائے
مٹھائیوں کے :?
 

نوید ملک

محفلین
شمشاد نے کہا:
مبارک باد کا شکریہ۔

لیکن میں پہلے ہی سمجھ گیا تھا کہ نہ کھلانے کے بہانے ہیں، اب بھلا موتی چور کے گلاب جامن کہاں سے آئیں گے۔ :cry: اگر یہ واقعی گلاب جامن ہی ہیں تو موتی چور کے تو نہیں ہوں گے۔ باجو سے پوچھنا پڑے گا کہ مٹھائی کی ماہر وہی ہیں۔
موتی چور سرگودھا میں مٹھائی کی دوکان ہے وہاں کے گلاب جامن تھے
 
فہیم آپ نے شاید پورا دھاگہ نہیں دیکھا ، اس دفعہ تو انواع اقسام کے پکوان لا ڈالے ہیں ممبران نے اور آپ اب بھی گلہ کر رہے ہیں کہ کسی نے کھانے پینے کی مزیدار چیزیں نہیں لا کر رکھیں۔ :)

ویسے آپ کیا کھاتے، پیتے ہیں :wink:
 

مہوش علی

لائبریرین
بھئی آپ لوگ منہ میٹھا کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ کام پر بھی توجہ رکھیں تو مضائقہ نہ ہو گا۔
میں نے علی پور کے ایلی کی فہرستِ ابواب طلب کی تھی تاکہ اس کو لائبریری کے وکی پر منتقل کیا جا سکے۔ ابھی تک جواب نہی آیا۔

(دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ میری غذا بہت سادہ ہے اور شاذ و نادر ہی کوئی میٹھی چیز اس میں شامل ہوتی ہے۔ چنانچہ اگر کسی کو میرا منہ میٹھا کروانا ہے تو آم وغیرہ کی دعوت کی بات کیجئے گا)

بلکہ یہاں پر کھانے پینے کی اتنی چیزیں ہیں کہ مجھے تو اب دیکھ دیکھ کر ہی بدہضمی ہونے لگی ہے۔ مجھے واقعی پاکستان میں رہنے والوں کے ہاضمے کی داد دینی پڑے گی۔

اور فہیم صاحب کو دیکھ کر تو لگ رہا ہے کہ وہ یہ سب چیزیں بغیر ڈکار لیے ہی ہضم کر چکے ہیں اور اسی لیے اب "ھل من مزیدا" کے نعرے لگا رہے ہیں۔ ["ھل من مزیدا" سے میرا اشارہ جہنم کی پیٹ کی طرف ہے، جسکے متعلق کہا جاتا ہے کہ روز قیامت جب تمام گناہگار جہنم میں پھینک دیے جائیں گے تب بھی جہنم چلاتی رہے گی کہ اُسکا پیٹ نہیں بھرا ۔۔۔۔ چنانچہ "ھل من مزیدا" یعنی "مجھے اور چاہیے" کے نعرے]
 

فہیم

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
فہیم آپ نے شاید پورا دھاگہ نہیں دیکھا ، اس دفعہ تو انواع اقسام کے پکوان لا ڈالے ہیں ممبران نے اور آپ اب بھی گلہ کر رہے ہیں کہ کسی نے کھانے پینے کی مزیدار چیزیں نہیں لا کر رکھیں۔ :)

ویسے آپ کیا کھاتے، پیتے ہیں :wink:

اب تو کوئی موڈ ہی نہیں رہا :( :? :evil:
 

سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:
یہ کیسا جشن ہے پھیکا پھیکا سا
کچھ مزہ ہی نہیں آرہا۔

بھئی کچھ کھانے کی تو چیزیں ہوں
اچھی قسم کی
یہاں تو ابھی تک کوئی اچھی چیز ہی نہیں‌دکھائی دی
ماسوائے
مٹھائیوں کے :?
آپ کو پھیکا پھیکا لگ رہا ہے تو اپنی پسند سے نمکین اور میٹھا آپ خود بھی کر سکتے ہیں اس کو ۔۔۔ :) یہ سب کا جشن ہے ۔۔ کوئی مہمان میزبان نہیں ۔۔۔ اس لئے سب مزے کریں لیکن اپنے خرچے پر ۔۔۔ :wink: :p
 
Top