مبارکباد جشن آزادی مبارک

ایس ایس ساگر

لائبریرین
میری طرف سے بھی سب کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
(احمد ندیم قاسمی )
 
تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں آزادی کی نعمت کی قدر کرنے اور اس ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
 
Top