زیک
مسافر
تین دفعہ پوچھیںعدنان بھائی کیا آپ کو بھی قبول ہے؟؟؟
تین دفعہ پوچھیںعدنان بھائی کیا آپ کو بھی قبول ہے؟؟؟
آپ کو ویسے بھی موقع چاہیے بھڑاس نکالنے کا ۔دے دیں اپنی دل کی حسرتیں پوری کر لیں ۔کیا مجھے بھی عدنان بھائی کے اس مراسلے پر ناپسندیدہ کی ریٹنگ دینی ہے؟؟؟
عدنان بھائی...تین دفعہ پوچھیں
Exactlyکسی کی اتنی جرات!
آج 15 اگست پر بھی خوب گائے کا گوشت کھانے کا ارادہ ہےکل سٹیک گرل کر کے چودہ اگست منایا
کاش آپ اس موقع پر ہندوستان میں پائے جاتے!!!آج 15 اگست پر بھی خوب گائے کا گوشت کھانے کا ارادہ ہے
اسی لئے تو آج کے دن کی خوشی ہے کہ اباؤاجداد نے ہندوستان چھوڑ دیاکاش آپ اس موقع پر ہندوستان میں پائے جاتے!!!
ہم سب کو بھی بلا لیتے۔۔اپ نے اکیلے ہی کھا لیا۔آج 15 اگست پر بھی خوب گائے کا گوشت کھانے کا ارادہ ہے
اکیلے تو نہیں کھایاہم سب کو بھی بلا لیتے۔۔اپ نے اکیلے ہی کھا لیا۔
لیکن مفحل والوں کے بغیر ہی کھایا نااکیلے تو نہیں کھایا
روز ہی محفلین کے بغیر کھاتا ہوں لیکن اکثر محفل جما کرلیکن مفحل والوں کے بغیر ہی کھایا نا
آج 15 اگست پر بھی خوب گائے کا گوشت کھانے کا ارادہ ہے
ایک واقعہ یاد آ گیا۔کاش آپ اس موقع پر ہندوستان میں پائے جاتے!!!
پھر اس نے جواب میں کیا کہا؟؟ایک واقعہ یاد آ گیا۔
جرمنی جب پوسٹ ڈاکٹریٹ کر رہا تھا تو میری لیب میں انڈیا سے نیرج نامی ہندوستانی بھائی میرے ہمسائے میں تھے۔ اچھی گپ شپ تھی۔ مذہب میں ہندو اور کٹر سبزی خور تھے۔ ایک بار ویک اینڈ پر گھر میں بیف حلیم بنایا اور خوب کھایا۔ سوموار کو جب لیب گیا تو لنچ کے وقت نیرج نے پوچھا: "اور سناؤ ویک ایند کیسے گزارا؟"
میں نے فٹ سے جواب دیا: "آپ کی گاؤ ماتا کھا کر"
ہنسی کے سوا کچھ نہ تھا۔پھر اس نے جواب میں کیا کہا؟؟
شکر کریں اس نے آپ کو لنچ (lynch) نہیں کر دیاایک واقعہ یاد آ گیا۔
جرمنی جب پوسٹ ڈاکٹریٹ کر رہا تھا تو میری لیب میں انڈیا سے نیرج نامی ہندوستانی بھائی میرے ہمسائے میں تھے۔ اچھی گپ شپ تھی۔ مذہب میں ہندو اور کٹر سبزی خور تھے۔ ایک بار ویک اینڈ پر گھر میں بیف حلیم بنایا اور خوب کھایا۔ سوموار کو جب لیب گیا تو لنچ کے وقت نیرج نے پوچھا: "اور سناؤ ویک ایند کیسے گزارا؟"
میں نے فٹ سے جواب دیا: "آپ کی گاؤ ماتا کھا کر"
جانتا تھا کہ جرمنی میں ہوں، کچھ نہیں ہو گا۔شکر کریں اس نے آپ کو لنچ (lynch) نہیں کر دیا
زکریا بھائی آپ اچھے کک ہیں یا بھابھی؟روز ہی محفلین کے بغیر کھاتا ہوں لیکن اکثر محفل جما کر
دونوں ہی بہترین ہیںزکریا بھائی آپ اچھے کک ہیں یا بھابھی؟
کیا کیا پکا لیتے ہیں؟ یہ شوق مجھے بھی ہے۔دونوں ہی بہترین ہیں