جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

عرفان سعید

محفلین
آج 15 اگست پر بھی خوب گائے کا گوشت کھانے کا ارادہ ہے

کاش آپ اس موقع پر ہندوستان میں پائے جاتے!!!
ایک واقعہ یاد آ گیا۔
جرمنی جب پوسٹ ڈاکٹریٹ کر رہا تھا تو میری لیب میں انڈیا سے نیرج نامی ہندوستانی بھائی میرے ہمسائے میں تھے۔ اچھی گپ شپ تھی۔ مذہب میں ہندو اور کٹر سبزی خور تھے۔ ایک بار ویک اینڈ پر گھر میں بیف حلیم بنایا اور خوب کھایا۔ سوموار کو جب لیب گیا تو لنچ کے وقت نیرج نے پوچھا: "اور سناؤ ویک ایند کیسے گزارا؟"
میں نے فٹ سے جواب دیا: "آپ کی گاؤ ماتا کھا کر"
 
پھر اس نے جواب میں کیا کہا؟؟
 
زیک

مسافر

شکر کریں اس نے آپ کو لنچ (lynch) نہیں کر دیا
 
Top