محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اس دھاگے کو مناظر کرنے والے تمام محفلین کو ہماری جانب سے
الحمدللہ !
ہمارے منتخب محفلین سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ، آپ سب کا اظہار رائے کرنا ہمارے لیے باعث محبت و شفقت ہوگا ۔
ویسے مجھے یاد آیا کہ مجھ نکمے کو تو شاگردی کا درجہ بھی حاصل نہیں۔ جن دنوں محفل میں شامل ہوا تھا تو زبردستی محترم الف عین صاحب کی شاگردی حاصل کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس پر محترم الف عین صاحب نے یہ فرمایا تھا۔متفق، مجھ جیسے بے ادبوں کا "ادب" سے یہی ایک تعلق ہے۔
اکثر لوگ مجھے استاد کہتے ہی ہیں ویسے میں تو کسی کی استادی قبول نہیں کرتا۔ مشورہ تو سب کو ہی دیتا ہوں، اور بغیر کسی لاگ لپٹ کے۔ اس لیے شاگردی میں قبول تو نہیں کروں گا، لیکن انکار کرنے کی بھی ہمت نہیں رکھتا!!!
اگر آپ درخواست کرتے بھی تو ہمارے ذہن میں بھیا کی یہ نصیحت روز روشن کی طرح تروتازہ تھی ۔سب محفلین کو مبارک ہو جو کہ ٹاپ ٹین میں شامل ہوئے۔ ویسے، عدنان بھیا، شکریہ کہ آپ نے ہمیں ٹاپ ٹین میں ہماری درخواست پر شامل نہ کیا۔
زبردست جناب۔
یہ اچھا کیا کہ پچھلے سال والوں کو لفٹ نہیں کروائی۔ بندہ ویسے ہی چوڑا ہو جاتا ہے۔
یہ ٹاپ ٹین واقعی محفل کے ماتھے کا جھومر ہیں۔
سب کو مبارکباد۔
جی ہاں، صاحب! یہ ہمارا فرض ہے کہ نئے آنے والوں کو موقع دیا جائے۔ آپ نے اچھا کیا کہ ہماری نصیحت پر کان دھرے ۔۔۔!اگر آپ درخواست کرتے بھی تو ہمارے ذہن میں بھیا کی یہ نصیحت روز روشن کی طرح تروتازہ تھی ۔
بھائی کچھ لوگوں کو فہرست کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ سدا بہار ہوتے ہیں اور دل پر راج کرتے ہیں۔ جیسے آپ۔جی ہاں، صاحب! یہ ہمارا فرض ہے کہ نئے آنے والوں کو موقع دیا جائے۔ آپ نے اچھا کیا کہ ہماری نصیحت پر کان دھرے ۔۔۔!
وہ نصیحت، جو ہم نے کبھی کی ہی نہیں