قیصرانی
لائبریرین
ایک ساتھ 23 سال؟جیہ نے کہا:اس سال بھی میرے کل زندگی سے 23 سال کم ہوجائے گے۔
واپسی مبارک ہو جیہ
اس موضوع پر کچھ سوچ کر بتاتا ہوں
قیصرانی
ایک ساتھ 23 سال؟جیہ نے کہا:اس سال بھی میرے کل زندگی سے 23 سال کم ہوجائے گے۔
جیہ اس گند سے بھری ہوئی دنیا سے دن کم ہوئے ہیںجیہ نے کہا:ہر سال 14 اگست میرے لئے ڈھیر ساری خوشیاں اور تھوڑی سی اداسی لاتا ہے۔
خوشیاں اسی وجہ سے کہ میں بھی 14 اگست کو پیدا ہوئ تھی اور۔۔۔۔۔
اداسی اس وجہ سے کہ ہر سال 14 اگست کو میرے عمر کا ایک سال کٹ جاتا ہے۔ اس سال بھی میرے کل زندگی سے 23 سال کم ہوجائے گے۔
تیلے شاہ نے کہا:جیہ اس گند سے بھری ہوئی دنیا سے دن کم ہوئے ہیںجیہ نے کہا:ہر سال 14 اگست میرے لئے ڈھیر ساری خوشیاں اور تھوڑی سی اداسی لاتا ہے۔
خوشیاں اسی وجہ سے کہ میں بھی 14 اگست کو پیدا ہوئ تھی اور۔۔۔۔۔
اداسی اس وجہ سے کہ ہر سال 14 اگست کو میرے عمر کا ایک سال کٹ جاتا ہے۔ اس سال بھی میرے کل زندگی سے 23 سال کم ہوجائے گے۔
مگر وہ ابدی زندگی آپ کو اور ہم کو بلا رہی ہے
جہاں پر نہ کوئی دکھ ہوگا نہ کوئی بیماری
ہم ہونگے اور ہماری خوشیاں(انشاء اللہ)
اور بہت ساری حوریں ان کا ذکر تو میں بھول ہی گیا تھا
پیارے بھائی، انگریزوں سے پہلے پاکستان کا کوئی وجود نہ تھا۔ تو جس چیز کا وجود شروع ہوا، تو وہ پیدائش یا قیام ہوگا نہ کہ آزادی؟محب علوی نے کہا:آزادی انگریزوں سے تھی اور قیام اس صورت میں تھا کہ پہلے اکھنڈ بھارت تھا۔ اس لیے آزادی بھی ہے اور قیام بھی
قیصرانی نے کہا:پیارے بھائی، انگریزوں سے پہلے پاکستان کا کوئی وجود نہ تھا۔ تو جس چیز کا وجود شروع ہوا، تو وہ پیدائش یا قیام ہوگا نہ کہ آزادی؟محب علوی نے کہا:آزادی انگریزوں سے تھی اور قیام اس صورت میں تھا کہ پہلے اکھنڈ بھارت تھا۔ اس لیے آزادی بھی ہے اور قیام بھی
قیصرانی
پیارے بھائی، اب دیکھو۔ بنگلہ دیش آزاد ہوا کہ بنا؟ جبکہ بھارت آزاد ہوا۔ بات ذرا سی سمجھنے کی ہے، اگر سمجھو تومحب علوی نے کہا:قیصرانی تاریخی طور پر پاکستان کا علاقہ چند ادوار کو چھوڑ کر متحدہ ہندوستان کا حصہ نہیں رہا تھا بلکہ اس کا وجود علیحدہ سے تھا۔ پاکستان کا نام اس حصہ کا نیا نام تھا جو انگریزوں سے آزادی کے بعد قائم ہوا اسی طرح جس طرح ہندوستان بھی آزاد اور قائم ہوا کہ پہلے اس کی شکل بھی ایسے نہ تھی جیسی آزادی کے بعد بن بنی۔
میرا یہی خیال ہے کہ جو بات ہے اور جس دھاگے سے متعلق ہے اسی پر کی جارہی ہےشمشاد نے کہا:قیصرانی صاحب برائے مہربانی جشنِ آزادی کے دھاگے پر جشن ہی منانے دیں۔ اگر آپ کو تفصیل میں جانا ہے تو ایک نیا دھاگہ کھول لیں۔
یہ جشنِ آزادی ہے اور قیام پاکستان کی سالگرہ بھی۔
یار پروفیسر، نہیں، بلکہ محترم جناب ظفری صاحب مشورے کا شکریہ۔ اب پھر مل کر گاتے ہیں کہظفری نے کہا:شمشاد بھائی نے اب یہ دھاگہ شروع کیا ہے تو پھر اسی کی مناسبت سے یہاں بات کی جائے نہ کہ پہلے مرغی تھی کہ انڈا ۔